کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
❮
❯
١٧٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن علية عن أيوب عن نافع قال: كان ابن عمر يرى عبده يتسرى في ماله فلا يعيب ذلك عليه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے غلام کو اس کے مال میں تصرف کرنے دیتے تھے اور اسے برا نہیں سمجھتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17065
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17065، ترقيم محمد عوامة 16535)
١٧٠٦٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: (كتب) (١) إلي نافع أن العبد يتسرى في ماله ولا يتسرى في مال (سيده) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال میں نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17066
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17066، ترقيم محمد عوامة 16536)
١٧٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى بأسًا أن يتسرى العبد بإذن سيده.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے مال میں اپنے آقا کی اجازت سے تصرف کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17067، ترقيم محمد عوامة 16537)
١٧٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن عمر بن عبد العزيز قال: لا بأس أن يتسرى العبد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17068
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17068، ترقيم محمد عوامة 16538)
١٧٠٦٩ - حدثنا وكيع عن حسن عن منصور عن إبراهيم أنه قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17069
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17069، ترقيم محمد عوامة 16539)
١٧٠٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن قيس بن مسلم عن الشعبي قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17070
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17070، ترقيم محمد عوامة 16540)
١٧٠٧١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: إذا أذن المولى لعبده في التسري (فليتخذ منهن) (١) ما شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آقا نے غلام کو تصرف کی اجازت دے دی تو وہ کرسکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17071
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17071، ترقيم محمد عوامة 16541)
١٧٠٧٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: (لم نكن نرى) (١) (بتسري) (٢) العبد في مال سيده بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مالک کے مال میں تصرف کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17072
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17072، ترقيم محمد عوامة 16542)
١٧٠٧٣ - حدثنا عبدة عن إسماعيل عن عطاء عن ابن عباس قال: لا بأس به (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17073
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17073، ترقيم محمد عوامة 16543)
١٧٠٧٤ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن (العباس) (١) بن (عبيد اللَّه) (٢) بن معبد عن ابن عباس أنه كان له غلام تاجر (وكان) (٣) يأذن له يتسرى الست والسبع (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ایک غلام تھا جو تجارت کرتا تھا، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اسے اجازت دے رکھی تھی اور وہ مال میں تصرف کرتا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17074
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17074، ترقيم محمد عوامة 16544)