مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17068

باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے

ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه

حدیث نمبر: 17068
١٧٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن عمر بن عبد العزيز قال: لا بأس أن يتسرى العبد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔

حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (سعيد)، وفي [ز]: (سعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17068
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16538»