مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17072
باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
حدیث نمبر: 17072
١٧٠٧٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: (لم نكن نرى) (١) (بتسري) (٢) العبد في مال سيده بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے مالک کے مال سے باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (لم يكن يرى)، وفي [س]: (لم نكن يرى)، وفي [ط]: (لا كن يرى).
(٢) في [س]: (يتسرى)، وفي [ط]: (تسرى).