مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17066
باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
حدیث نمبر: 17066
١٧٠٦٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: (كتب) (١) إلي نافع أن العبد يتسرى في ماله ولا يتسرى في مال (سيده) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نے مجھے لکھا کہ غلام اپنے مال سے باندی رکھ (کر اس سے تسری کر) سکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال سے نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (كنت).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (غيره).