مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17071
باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
حدیث نمبر: 17071
١٧٠٧١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: إذا أذن المولى لعبده في التسري (فليتخذ منهن) (١) ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آقا نے غلام کو باندیاں رکھنے (تسری) کی اجازت دے دی تو وہ ان میں سے جتنی چاہے رکھ سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (فيتخذهن).