مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17073
باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
حدیث نمبر: 17073
١٧٠٧٣ - حدثنا عبدة عن إسماعيل عن عطاء عن ابن عباس قال: لا بأس به (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔
حواشی
(١) منقطع؛ رواية عطاء عن ابن عباس منقطعة.