مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17065
باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
حدیث نمبر: 17065
١٧٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) ابن علية عن أيوب عن نافع قال: كان ابن عمر يرى عبده يتسرى في ماله فلا يعيب ذلك عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے غلام کو اپنے مال سے باندی رکھتے (اس سے تسری کرتے) دیکھتے تھے اور اس پر اسے برا نہیں کہتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).