احکام و فضائل صیام رمضان المبارک

احکام و فضائل صیام رمضان المبارک —————— 154۔ صوم کی فرضیت : صوم اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ [2-البقرة:183] ’’ اے ایمان والو ! تم پر صوم فرض کیا […]

خرید و فروخت میں دھوکے بازی

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ غَشَّ، فَلَيْسَ مِنِّي ”جو آدمی دھوکے بازی کرے وہ مجھ سے نہیں۔“ [صحيح مسلم/الايمان : 284] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ غلہ کے ڈھیر کے پاس سے گزرے جو ایک دکاندار کا […]

جھوٹی قسم اٹھا کر سودا بیچنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ، فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ ”سودا بیجتے وقت زیادہ قسمیں نہ اٹھایا کرو کیونکہ اس سے سامان تو بک جاتا ہے مگر برکت اٹھ جاتی ہے۔“ [صحيح مسلم/المساقاة : 1607] فوائد : خرید و فروخت اور تجارت کرتے وقت جھوٹی قسم تو […]

نماز میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے ؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دوران نماز رفع الیدین کرتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے برابر تک لے جانا چاہئیے یا کانوں کے برابر تک ؟ اور کیا رفع الیدین ساری نماز میں کرنا چاہیئے یا صرف پہلی رکعت (یعنی تکبیر اولیٰ) میں ؟ جواب : […]

دوران نماز ہاتھ باندھنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نماز میں رکوع سے پہلے اور اس کے بعد ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں ؟ جواب : رکوع سے پہلے اور بعد حالت قیام میں ہاتھ باندھنا سنت ہے، وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سے ثابت ہے […]

نمازی سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے پہلے زمین پر رکھے یا ہاتھ ؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سجدہ میں جاتے وقت گھٹنوں کا زمین پر پہلے رکھنا زیادہ صحیح ہے یا ہاتھوں کا ؟ جواب : صحیح تر یہ ہے کہ پہلے گھٹنے، پھر ہاتھ اور پھر چہرے کو زمین پر رکھا جائے۔ اس کی دلیل سیدنا وائل […]

نماز میں شکوک و شبہات

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : مجھے اکثر اوقات نماز میں رکعتوں کی تعداد میں شک ہو جاتا ہے، حالانکہ میں بلند آواز سے قرأت کرتی ہوں تاکہ پڑھا ہوا یاد رہے، اس کے باوجود میں شک میں مبتلا ہو جاتی ہوں۔ جب میں نماز سے فارغ […]

کرامت اور صاحب کرامت

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کرامت کیا ہے ؟ اور صاحب کرامت کیسے بنا جا سکتا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و اتباع کرنے والے لوگ اللہ کے ولی اور دوست ہوتے ہیں، کبھی کبھار […]

حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا نزول کیسے کہاں شروع ہوا ؟

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر اول اول سچی خوابوں سے وحی کا نزول شروع ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو خواب دیکھتے وہ بالکل صبح روشن کی طرح ٹھیک پڑتا تھا۔ اس […]

سقیفہ بنی ساعدہ میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بیعت

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور فرمایا : مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم میں سے کسی نے یوں کہا ہے کہ واللہ ! اگر عمر کا انتقال ہو گیا تو میں فلاں شخص کی بیعت کروں گا۔ دیکھو تم میں […]

چند مستند اور سبق اموز قصے (حصہ اول)

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ قصہ نمبر 1 : نزول وحی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل —————— حضرت ابن عباسی رضی اللہ عنہما نے آیت لا تحرك به لسانك کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نزول قرآن […]

چند مستند اور سبق اموز قصے (حصہ دوم)

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ قصہ نمبر 11 : کامیابی حاصل کرنے کا طریقہ —————— حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک نجدی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے (اور وہ […]

چند مستند اور سبق اموز قصے (حصہ سوئم)

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ قصہ نمبر 21 : سترہ اور اس کا مسئلہ —————— حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک روز) میں گدھے پر سوار ہو کر (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ) حاضر ہوا، اس وقت میں بالغ ہونے کے […]

چند مستند اور سبق اموز قصے (حصہ چہارم)

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ قصہ نمبر 31 : روح کیا ہے ؟ —————— حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک روز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ مدینہ کے غیر آباد حصہ میں چلا جارہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کی چھڑی […]

1 48 49 50 51 52 91
1