ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ یہ قول (دین میں حیا نہیں ہے )کہاں تک صحیح ہے؟
- ۞ آدمی عورت کے ساتھ خاوند کے بغیر خلوت نہ کرے
- ۞ عورتیں مردوں کی مانند: حدیثِ نساء شقائق الرجال کی تشریح اور مفہوم
- ۞ جو عورت خاوند کے گھر کے علاوہ کہیں اپنے کپڑے اتارے
- ۞ قرآن کی تلاوت کے بعد "صدق اللہ العظیم” کہنے کا شرعی حکم
- ۞ مختلف دکانوں پر کام کرنے کا حکم
- ۞ اسکول کے بعد ٹیوشن لینے کا شرعی حکم
- ۞ نوکری کے لیے نقلی سند بنوانا
- ۞ حرام کام کرنے کے والے کے پاس کام کرنا
- ۞ غیر مسلم ممالک میں کام کرنے کی غرض سے سفر کرنا
- ۞ ناجائز طریقے سے مال اکٹھا کرنا
- ۞ بخشیش یا اعزازیہ کا حکم
- ۞ رشوت کے متعلق اسلام کا حکم
- ۞ شرعی احکام کی اہتمام کا حکم
- ۞ ظالم کے شر کے خوف سے مال دینا
- ۞ سودی معاملاتربا (سود) کی تعریف اور شرعی حکم
- ۞ اسلام میں سودی بینکوں میں ملازمت کا حکم
- ۞ ربا الفضل اور ربا النسیئہ کا معنی
- ۞ نقد سامان مہنگا ادھار بیچنا
- ۞ مہلت کی وجہ سے قیمت میں اضافہ
- ۞ ادھار اور قسطوں پر خرید و فروخت
- ۞ پرانا سامان دے کر نئے سامان میں تبدیل کروانا
- ۞ قسطوں پر سونا خریدنے کا شرعی حکم
- ۞ فروخت شدہ سامان پر قبل از قبضہ تصرف کا حکم
- ۞ تاجروں اور صارفین کو نصیحت
- ۞ اس جگہ کام کرنا جہاں شیو کی جاتی ہو
- ۞ سونے کے بدلے سونا کا کیا مطلب ہے
- ۞ سونا ادھار بیچنے کا حکم
- ۞ جنس مختلف ہونے پر کمی اور زیادتی کرنا
- ۞ سودی منافع پر مبنی بینک سرمایہ کاری کا شرعی حکم
- ۞ سودی مال سے زکاۃ دینا کیسا ہے
- ۞ بنکوں کے شئیرز خریدنے کا حکم
- ۞ سودی بنکوں میں کام کرنا
- ۞ پرانے سونے کو نئے سونے کے بدلے پیچنا
- ۞ چاندی کے ریال کی بیع کا حکم
- ۞ نقود کی سونے و چاندی سے مساوات
- ۞ مسجد کے لیے وقف جگہ واپس لے لینا
- ۞ بیوی کے نان و نفقہ و رہائش کے شرعی احکام
- ۞ خاوند کے مال سے بیوی کا علاج
- ۞ آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا