احکام عیدالفطر

  176۔ عید الفطر : عید الفطر کے دن صوم رکھنا جائز نہیں ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صوم يوم الفطر و النحر . [صحيح البخاري : كتاب الصيام، باب 66 صوم يوم الفطر ] ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

دوران وضو دعائیں پڑھنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا دوران وضو رسول اللہ سے کوئی دعا ثابت ہے ؟ جواب: صحیح احادیث سے وضو کی ابتداء میں ”بسم اللہ“ اور آخر میں یہ دُعا ثابت ہے : أَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ، […]

عورت کا بال کاٹنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں اپنے سر کے ایسے بال سامنے سے کاٹ دیتی ہوں جو کبھی ابرو تک پہنچ جاتے ہیں۔ کیا ایک مسلمان عورت کے لئے ایسا کرنا جائز ہے ؟ جواب : عورت کے لئے بالوں کو کاٹنے یا تراشنے میں کوئی […]

بیوی کی طرف سے خاوند کا زکوٰۃ ادا کرنا اور بھانجے کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا میری طرف سے میرا خاوند زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے ؟ جبکہ یہ خاوند ہی کا دیا ہوا مال ہے۔ نیز کیا میں اپنے یتیم اور نوجوان بھانجے کو زکوۃ دے سکتی ہوں، جبکہ وہ شادی کی فکر میں ہے […]

عورت غریب و مقروض خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک عورت کا خاوند ملازم ہے، چار ہزار ریال تنخواہ پاتا ہے مگر تیس ہزار کا مقروض ہے کیا وہ اسے زکوٰۃ دے سکتی ہے ؟ جواب : عام دلائل کی رو سے، علماء کے صحیح ترین قول کے مطابق اگر […]

ماں کو زکوۃ دینا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا کوئی شخص اپنی ماں کو زکوٰۃ دے سکتا ہے ؟ جواب : مسلمان شخص اپنے والدین یا اولاد کو زکوٰۃ نہیں دے سکتا۔ اگر وہ صاحب استطاعت ہے تو اپنے ضرورت مند والدین اور بچوں پر اپنے ذاتی مال سے […]

گھریلو استعمال کے خاص برتنوں میں زکوٰۃ نہیں ہے

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میرے پاس گھریلو استعمال کے لئے بہت سے برتن ہیں، ان میں سے کچھ تو روزانہ کے استعمال کے لئے ہیں جبکہ کچھ عام مسمانوں کے لئے، اور کچھ خاص تقریبات کے لئے ہیں، اور یہ بہت زیادہ ہیں۔ میں برتن […]

مجاہدین کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ایک قابل اعتماد شخص کا کہنا ہے کہ وہ زکوٰۃ کا مال ایک ایسے معتمد علیہ عالم کے پاس پہنچا سکتا ہے جو اسے مجاہدین تک پہنچا دے، کیا میں اس طرح اپنے سونے کی زکوٰۃ ادا کر سکتی ہوں ؟ یا اس سے بہتر بھی […]

زیورات کی زکوٰۃ

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ایک عورت کے پاس اتنا سونا ہے جو نصاب کو پہنچ چکا ہے۔ اسے سعودی کرنسی میں کس مقدار سے زکوٰۃ ادا کرنا ہو گی ؟ جواب : اسے ہر سال سونے کا کاروبار کرنے والوں یا دوسرے لوگوں سے زیر استعمال ایک قیراط کی قیمت […]

وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: وضو کرنے کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا شرعی طور پر جائز اور درست ہے، اس کے ذریعے شیطانی وساوس دور ہوتے ہیں۔ صحیح حدیث میں ہے : كان رسول […]

کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں، بعض کا خیال ہے کہ خون نکل کر بہ جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے صحیح موقف کیا ہے ؟ جواب : جسم سے خون نکلنے سے وضو نہیں، ٹوٹتا، اس کے کئی ایک دلائل ہیں: ➊ […]

شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو ٹوٹنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو کرنے کے بعد اگر شلوار ٹخنوں سے نیچے چلی جائے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟ جواب : چادر یا شلوار کا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا شدید گناہ ہے۔ حدیث میں آتا ہے […]

نماز جنازہ پڑھنا مردوں کے لیے مخصوص نہیں

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عام مشاہدہ ہے کہ عورتیں نماز جنازہ میں شرکت نہیں کرتیں، کیا عورتوں کے لیے نماز جنازہ پڑھنا ممنوع ہے ؟ جواب : نمازہ جنازہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے مشروع ہے، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد […]

نیل پالش کے ساتھ وضو

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ناخنوں پر نیل پالش موجود ہونے کی صورت میں وضو صحیح ہو گا یا نہیں؟ جواب : قرآن حکیم میں وضو کے متعلق ارشاد باری تعالی ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ [5-المائدة:6] ”اے ایمان والو! جب تم اقامت […]

1 20 21 22 23 24 484
1