خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے؟ جواب : خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے۔ ❀ صحیح بخاری میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
جمعرات کو مردوں کی روحوں کا گھر آنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا جمعرات کو مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟ جواب : جمعرات کو فوت شدہ لوگوں کی روحیں اپنے ورثاء کے گھروں میں واپس آنے کی کوئی بھی روایت ثابت نہیں۔ نہ روحیں شب براءت ہی کو واپس آتی ہیں۔ مردے قیامت کے دن ہی […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا جائز ہے ؟ جواب : جب اذان ہو رہی ہو تو مؤذن کے کلمات کا جواب دینا چاہیے اور مؤذن کے کلمات اشهد ان ….. کے بعد مندرجہ ذیل کلمات پڑھنے چاہیے : وانا اشهد […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہمارے ہاں یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا اور کچھ اس کے برعکس بات کرتے ہیں۔ براہ مہربانی صحیح بات کی طرف رہنمائی فرما دیں۔ جواب : رسول اللہ صلی اللہ […]
زیارت قبر نبویﷺ کی فضیلت سے متعلق روایات
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی زیارت کی فضیلت و اہمیت پر مبنی بہت سی روایات زبان زد عام ہیں۔ ان روایات کا اصول محدثین کی روشنی میں تحقیقی جائزہ پیش خدمت ہے : روایت نمبر ➊ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت […]
مُردوں سے تبرک
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ہمارے شہر میں ایک شخص فوت ہو گیا، ہم نے شہر کی عمر رسیدہ خواتین کو دیکھا کہ وہ اس کے گھر جا رہی ہیں اور میت کو کفن کے بعد کپڑے سے ڈھانپ کر عورتوں کے درمیان رکھ دیا گیا۔ […]
قرآن سے عید میلاد النبی کا جواز
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کچھ لوگ قرآن مجید کی بعض آیات سے عید میلاد کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی محنت کہاں تک درست ہے ؟ مہربانی فرما کر وضاحت کر دیں۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت، ہجرت، تبلیغ، جہاد، امت پر شفقت اور آپ […]
نبی ﷺ کا بڑے بھائی جتنا ادب
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : میں نے سنا ہے کہ اہل حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑے بھائی جتنا احترام دیتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟ جواب : یہ بات کہ وہابی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی ہی عزت کرتے ہیں جتنی بڑے بھائی کی، […]
تعویز کیطرح بچے کے پاس چھری رکھنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : بعض لوگ اپنے بچوں کو جنوں کے شر سے بچانے کے لئے ان کے پاس چھری رکھ دیتے ہیں کیا یہ کام درست ہے ؟ جواب : یہ عمل منکر ہے، چونکہ شرعاً اس کی کوئی صحیح بنیاد نہیں لہٰذا ناجائز […]
قبر میں میت کو نبیﷺ کی صورت دکھایا جانا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : حدیث میں آتا ہے کہ میت سے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق سوال کیا جاتا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بنفسِ نفیس قبر میں تشریف لاتے ہیں ؟ جواب : جب انسان اس دارفانی سے اپنا وقت مقررہ ختم کے […]
درود کی آواز
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : دنیا میں جہاں کہیں بھی دردو پڑھا جاتا ہے کیا اس کی آواز خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہیں جیسا کہ ایک روات سے بھی ایسا ثابت ہوتا ہے۔ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے متعلق ارشاد باری […]
خون سے غسل کرنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میری والدہ بیمار تھی۔ کئی ہسپتالوں میں علاج و معالجہ کے باوجود کوئی فائدہ نہ ہوا، آخر کار وہ ایک کاہن کے پاس چلی گئی۔ کاہن نے اسے بکری کے خون سے غسل کرنے کو کہا، چونکہ میری والدہ اس بارے […]
استانی کے لئے طالبات کے کھڑا ہونے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : استانی کے احترام میں طالبات کے کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ جواب : استانی یا استاذ کے لئے طلباء کا احتراماً کھڑا ہونا ناروا ہے۔ اس کا کم از کم حکم شدید کراہت ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے […]
عورت کا جرابوں اور دستانوں میں احرام باندھنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورتوں کے لئے جرابوں اور دستانوں میں احرام باندھے کا کیا حکم ہے ؟ نیز کیا عورت احرام والا لباس اتار سکتی ہے ؟ جواب : عورتوں کے لئے جرابوں وغیرہ میں احرام باندھنا زیادہ افضل اور پردے کا باعث ہے۔ […]