تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النجم (53) — آیت 16

اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
جب اس بیری کو ڈھانپ رہا تھا جو ڈھانپ رہا تھا۔ En
جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
En
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ اِذْ یَغْشَى السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰى اس وقت سدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ چھا رہا تھا۔ یعنی امر الٰہی سے ایک عظیم چیز نے اسے ڈھانپ رکھا تھا جس کا وصف اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{إذْ يغشى السِّدْرة ما يَغْشى}؛ أي: يغشاها من أمر الله شيءٌ عظيم لا يَعْلَمُ وصفَه إلاَّ الله عز وجل.