مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2656
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: {إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى} [النجم: 16] قَالَ رَسُولُ اللَّهِ: «رَأَيْتُهَا حَتَّى اسْتَثْبَتُّهَا، ثُمَّ حَالَ دُونَهَا فَرَاشُ الذَّهَبِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى﴾ کے متعلق رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں نے اسے (سدرۃ المنتہیٰ کو) دیکھا یہاں تک کہ میں نے اسے خوب اچھی طرح پہچان لیا، پھر اس کے سامنے سونے کی تتلیاں حائل ہو گئیں (اور اسے ڈھانپ لیا)۔“