ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 46

بَیۡضَآءَ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۶﴾
جو سفید ہو گی، پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی۔ En
جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
En
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔