ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 45

یُطَافُ عَلَیۡہِمۡ بِکَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍۭ ﴿ۙ۴۵﴾
ان پر صاف بہتی ہوئی شراب کا جام پھرایا جائے گا۔ En
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
En
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔