ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 47

لَا فِیۡہَا غَوۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ عَنۡہَا یُنۡزَفُوۡنَ ﴿۴۷﴾
نہ اس میں کوئی درد سر ہوگا اور نہ وہ اس سے مدہوش کیے جائیں گے۔ En
نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے
En
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔