ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 46

بَیۡضَآءَ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۶﴾
جو سفید ہو گی، پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی۔ En
جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
En
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

46۔ جو نہایت شفاف اور پینے والوں کے لئے لذیذ ہو گا