ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 46

بَیۡضَآءَ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۶﴾
جو سفید ہو گی، پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی۔ En
جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
En
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

46۔ 1 دنیا میں شراب عام طور پر بدرنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جیسے لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔