ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 44

عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۴۴﴾
تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ En
ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
En
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔