ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 44

عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۴۴﴾
تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ En
ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
En
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔