ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 43

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۴۳﴾
نعمت کے باغوں میں۔ En
نعمت کے باغوں میں
En
نعمتوں والی جنتوں میں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔