ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 44

عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۴۴﴾
تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ En
ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
En
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر [23] بیٹھے ہوں گے
[23] آیت نمبر 42، 43، 44 میں ﴿رزق كريم﴾ یعنی با عزت طور پر روزی ملنے کی ہی تفصیل بیان کی گئی ہے۔