ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 42

فَوَاکِہُ ۚ وَ ہُمۡ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
کئی قسم کے پھل اور وہ عزت بخشے گئے ہیں۔ En
(یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا
En
(ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔