ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 42

فَوَاکِہُ ۚ وَ ہُمۡ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
کئی قسم کے پھل اور وہ عزت بخشے گئے ہیں۔ En
(یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا
En
(ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔