کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: تین خصلتوں کا ذکر جن کی وجہ سے مسلمان کا خون حلال ہو جاتا ہے
أخبرنا أبو عمرو عثمان أحمد بن عبد الله الدَّقّاق ببغداد، حدثنا بن أحمد بن حيَّان بن مُلاعِب، حدثنا أبو عامر العَقَدي، حدثنا إبراهيم بن طَهْمان، عن عبد العزيز بن رُفَيع، عن عُبيد بن عُمير (1)، عن عائشة، عن النبيِّ ﷺ قال: "لا يَحِلُّ دمُ امرِئٍ مسلمٍ إِلَّا في ثلاثِ خِصَال: زانٍ مُحصَن فيُرجَم، والرجلُ يَقتُل متعمِّدًا فيُقتَل به [أو رجلٌ يخرجُ من الإسلام فيحاربُ الله ورسولَه فيقتلُ أو] (1) يُصلَبُ أو يُنفَى من الأرض" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8095 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8095 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کسی مسلمان کا خون حلال نہیں مگر تین صورتوں میں: شادی شدہ زانی، اسے رجم کیا جائے گا، اور وہ شخص جو جان بوجھ کر کسی کو قتل کرے، اسے قصاص میں قتل کیا جائے گا، اور وہ شخص جو اسلام سے نکل جائے اور اللہ اور اس کے رسول سے برسرِ پیکار ہو، اسے قتل کیا جائے گا یا سولی دی جائے گی یا اسے جلا وطن کر دیا جائے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثنا علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا هشام بن علي السَّدُوسي، حدثنا يحيى بن عبد الله، حدثنا يزيد بن زُرَيع، عن سليمان التَّيمي، عن أنس بن مالك: أنَّ النبي ﷺ إنما سَمَلَ أعينَ العُرَنيِّين لأنهم سَمَلُوا أعينَ الرُّعاة (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عرینہ والوں کی آنکھیں اس لیے پھوڑیں کیونکہ انہوں نے مسلمان چرواہوں کی آنکھیں پھوڑی تھیں۔
حدثنا علي بن عيسى الحِيري، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثني أبو بكر محمد (1) بن النضر الجارُودي، حدثنا الفضل بن سهل الأعرج، حدثنا يحيى بن عبد الله، فذكر بإسناده نحوَه (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8096 - ذا في مسلم
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8096 - ذا في مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل روایت مروی ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا هشام بن حسّان، عن الحسن، عن سَمُرة بن جُندُب قال: قال رسول الله ﷺ: "مَن قَتَلَ عبدَه قَتَلْناه، ومَن جَدَعَ عبدَه جَدَعْناه" (3).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث أبي هريرة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8098 - على شرط البخاري
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث أبي هريرة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8098 - على شرط البخاري
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو اپنے غلام کو قتل کرے گا ہم اسے قتل کریں گے، اور جو اپنے غلام کا کوئی عضو (ناک، کان وغیرہ) کاٹے گا ہم بھی اس کا عضو کاٹیں گے۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرَناه عبد الباقي بن قانِع الحافظ ببغداد، حدثنا محمد بن يحيى بن المنذر ومحمد بن غالب بن حَرْب قالا: حدثنا عثمان بن الهيثم مؤذِّن مسجد البصري، حدثنا هشام بن حسان، عن محمد بن سِيرِين، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "مَن قَتَلَ عبدَه قَتَلْناه، ومَن جَدَعَ عبدَه جَدَعْناه" (1). قال الحاكم: أنا أَخشى أنَّ عثمان بن الهيثم أراد الإسناد الأول كما رواه يزيدُ بن هارون، والله أعلم.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو اپنے غلام کو قتل کرے گا ہم اسے قتل کریں گے، اور جو اپنے غلام کا کوئی عضو کاٹے گا ہم اس کا عضو کاٹیں گے۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ مجھے اندیشہ ہے کہ عثمان بن ہیثم نے اس سند سے وہی روایت بیان کرنے کا ارادہ کیا ہے جو یزید بن ہارون نے بیان کی تھی، واللہ اعلم۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ مجھے اندیشہ ہے کہ عثمان بن ہیثم نے اس سند سے وہی روایت بیان کرنے کا ارادہ کیا ہے جو یزید بن ہارون نے بیان کی تھی، واللہ اعلم۔
فحدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا بُندارٌ، حدثنا معاذ بن هشام، حدثني أبي، عن قَتَادة، عن الحسن، عن سَمُرة قال: قال رسول الله ﷺ: "مَن أَخْصَى عبدَه أَخْصَيْناه" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8100 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8100 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اپنے غلام کو خصی کیا «أَخْصَى» ہم بھی اسے خصی کر دیں گے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔