المستدرك على الصحيحين
كتاب الحدود— اسلامی سزاؤں کے متعلق روایات
ذِكْرُ ثَلَاثِ خِصَالٍ تُحِلُّ دَمَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ باب: تین خصلتوں کا ذکر جن کی وجہ سے مسلمان کا خون حلال ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 8296
حدثنا علي بن عيسى الحِيري، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثني أبو بكر محمد (1) بن النضر الجارُودي، حدثنا الفضل بن سهل الأعرج، حدثنا يحيى بن عبد الله، فذكر بإسناده نحوَه (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8096 - ذا في مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل روایت مروی ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) في النسخ الخطية: أبو بكر بن محمد، وهو خطأ.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "ابوبکر بن محمد" لکھا ہے، اور یہ غلط ہے۔
(2) إسناده صحيح كسابقه.
درجۂ حدیث: اس کی سند پچھلی روایت کی طرح "صحیح" ہے۔
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "ابوبکر بن محمد" لکھا ہے، اور یہ غلط ہے۔
(2) إسناده صحيح كسابقه.
درجۂ حدیث: اس کی سند پچھلی روایت کی طرح "صحیح" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8296 سے ماخوذ ہے۔