١٨٦٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن (عيينة) (١) عن الزهري عن عروة عن عائشة عن النبي ﷺ قال: "الولد للفراش" (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٢٣ - حدثنا سفيان (عن عبيد اللَّه) (١) بن أبي يزيد عن أبيه عن عمر قال: ⦗٧٢⦘ (قضى) (٢) رسول اللَّه ﷺ بالولد للفراش (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٢٤ - حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن الزهري عن سعيد وأبي سلمة عن أبي هريرة أن رسول اللَّه ﷺ قال: "الولد للفراش" (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٢٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) (٢) حسين المعلم عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن رسول اللَّه ﷺ قال: "الولد للفراش وللعاهر الأثلب"، قيل وما الأثلب؟ قال: الحجر (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا اور زانی کے لئے پتھر ہیں۔
١٨٦٢٦ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن شرحبيل بن مسلم قال: سمعت أبا أمامة الباهلي يقول: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "الولد للفراش" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٢٧ - [حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا مهدي بن ميمون عن محمد بن (عبد اللَّه بن أبي يعقوب) (١) عن الحسن بن سعد قال: حدثني رباح الحبشي عن ⦗٧٣⦘ عثمان أن رسول اللَّه ﷺ قضى بالولد للفراش] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٢٨ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة قال: قال (١) (رسول اللَّه) (٢) ﷺ: "الولد للفراش وللعاهر الحجر" (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٢٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أنا) (١) سعيد عن قتادة عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن عمرو بن خارجة عن النبي ﷺ قال: "الولد للفراش" (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔
١٨٦٣٠ - (حدثت) (١) عن جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن أبي وائل عن عبد اللَّه عن النبي ﵇ (٢) أنه قال: "الولد للفراش" (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ باپ کا ہوگا۔