مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18628
باب: بچہ باپ کاہوگا
من (قال): الولد للفراش
حدیث نمبر: 18628
١٨٦٢٨ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة قال: قال (١) (رسول اللَّه) (٢) ﷺ: "الولد للفراش وللعاهر الحجر" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ بستر والے (یعنی شوہر) کا ہے اور زانی کے لئے پتھر ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (الرجل).
(٢) في [أ، ب، ط، ك]: (النبي).