مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18622
باب: بچہ باپ کاہوگا
من (قال): الولد للفراش
حدیث نمبر: 18622
١٨٦٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن (عيينة) (١) عن الزهري عن عروة عن عائشة عن النبي ﷺ قال: "الولد للفراش" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ بستر والے (یعنی شوہر) کا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عينة)، وفي [ب]: (عنية).