کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
١٨٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن (النعمان) (١) بن (سعد) (٢) قال: رأيت المغيرة بن شعبة متضمخًا بالخلوق كأنه (عرجون) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے خلوق جیسا رنگ لگا رکھا تھا۔
١٨٦٢١ - حدثنا هشيم عن أبي ساسان عن أبان بن كثير النهشلي قال: (رأيت) (١) أنسًا قد مسح (ذراعيه) (٢) بشيء من خلوق من وضح كان به (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابان بن کثیر نہشلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بازوؤں کے درمیان کسی عذر کی وجہ سے خلوق لگا رکھی تھی۔