کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگرکوئی شخص دشمنوں کی سرزمین میں چلا جائے تو کیا اس کی بیوی کی شادی کرادی جائے گی؟
١٨٦٣١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن الرجل يلحق بأرض العدو (أتتزوج) (١) امرأته؟ قال أحدهما: لا!.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص دشمنوں کی سرزمین میں چلا جائے تو کیا اس کی بیوی کی شادی کرادی جائے گی ؟ ایک نے فرمایا ہاں اور دوسرے نے فرمایا نہیں۔