مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18624
باب: بچہ باپ کاہوگا
من (قال): الولد للفراش
حدیث نمبر: 18624
١٨٦٢٤ - حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن الزهري عن سعيد وأبي سلمة عن أبي هريرة أن رسول اللَّه ﷺ قال: "الولد للفراش" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ بستر والے (یعنی شوہر) کا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عينة)، وفي [ط]: (عينية).