مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18629
باب: بچہ باپ کاہوگا
من (قال): الولد للفراش
حدیث نمبر: 18629
١٨٦٢٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أنا) (١) سعيد عن قتادة عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن عمرو بن خارجة عن النبي ﷺ قال: "الولد للفراش" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ بستر والے (یعنی شوہر) کا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (نا).