حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ جَابِرٍ اللَّخْمِيُّ ، ثَنَا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ ، نَا الْوَضِينُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَائِذٍ ، أَنَّ شُرَحْبِيلَ بْنَ السِّمْطِ ، قَالَ لِعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ : هَلْ أَنْتَ مُحَدِّثِي حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيْسَ فِيهِ نِسْيَانٌ وَلَا كَذِبٌ ؟ قَالَ : نَعَمْ ؛ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : I " قَالَ اللهُ : قَدْ حَقَّتْ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَصَادَقُونَ مِنْ أَجْلِي ، وَقَدْ حَقَّتْ مَحَبَّتِي لِلَّذِينَ يَتَنَاصَرُونَ مِنْ أَجْلِي ، وَمَا مِنْ مُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ يُقَدِّمُ اللهُ لَهُ ثَلَاثَةَ أَوْلَادٍ مِنْ صُلْبِهِ ، لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .
ترجمہ
شرحبیل بن سمط رحمہ اللہ نے سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے کہا: ”کیا آپ مجھے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہوئی کوئی ایسی حدیث بیان کریں گے جس میں نہ بھول چوک ہو اور نہ جھوٹ؟“ انہوں نے کہا: ”جی ہاں، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میری محبت ان لوگوں کے لیے واجب ہو گئی جو میری خاطر آپس میں دوستی رکھتے ہیں، اور میری محبت ان لوگوں کے لیے بھی واجب ہو گئی جو میری خاطر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ اور جس مومن مرد یا مومن عورت کے تین صلبی بچے، جو بلوغت کو نہ پہنچے ہوں، اللہ تعالیٰ آگے بھیج دے (یعنی وہ فوت ہو جائیں) تو اللہ تعالیٰ ان بچوں پر اپنی رحمت کے فضل سے اسے جنت میں داخل فرما دیتا ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وضین بن عطاء سے منبہ بن عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وضین بن عطاء سے منبہ بن عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ جَابِرٍ ، نَا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنِي صَدَقَةُ ، نَا الْوَضِينُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنِ الْحَسَنِ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : الْمَرْأَةُ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ ، وَلَا يَسْتَقِيمُ لَكَ عَلَى خُلُقٍ وَاحِدٍ ، فَإِنْ تُقِمْهَا تَكْسِرْهَا ، فَدَارِهَا تَعِشْ بِهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ إِلَّا صَدَقَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، وہ تمہارے لیے ایک ہی طرز پر سیدھی نہیں رہ سکتی، اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو گے تو اسے توڑ بیٹھو گے، لہٰذا اس کے ساتھ نرمی اور مدارات سے کام لو، اسی طرح تم اس کے ساتھ زندگی گزار سکو گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وضین سے صدقہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور منبہ بن عثمان اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وضین سے صدقہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور منبہ بن عثمان اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ جَابِرٍ ، ثَنَا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ ، نَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ . عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، قَالَ ذَاتَ يَوْمٍ : أَتُحِبُّونَ أَنْ يَكُونَ لَكُمْ سُدُسُ الْجَنَّةِ ؟ I " قَالُوا : بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ ، عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ ، قَالَ : I " فَخُمُسُهَا ؟ I " قَالُوا : نَعَمْ ، قَالَ : I " فَالرُّبُعُ ؟ I " قَالُوا : فَذَاكَ أَكْثَرُ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : I " أَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا النِّصْفَ الْبَاقِيَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک دن فرمایا: ”کیا تم پسند کرتے ہو کہ جنت کا چھٹا حصہ تمہارا ہو؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول! جس کی چوڑائی آسمانوں اور زمین کے برابر ہے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اور اگر پانچواں حصہ ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اور چوتھائی؟“ انہوں نے عرض کیا: ”یہ تو اور بھی زیادہ ہے۔“ تب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے امید ہے کہ باقی آدھا حصہ میں ہوں گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور بن یزید سے منبہ بن عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثور بن یزید سے منبہ بن عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ جَابِرٍ اللَّخْمِيُّ ، نَا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ ، نَا صَدَقَةُ ، حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنْ مَكْحُولٍ وَيَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ . عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ أَحَبَّ فِي اللهِ وَأَبْغَضَ فِي اللهِ وَأَعْطَى لِلهِ وَمَنَعَ لِلهِ ، فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الْإِيمَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النُّعْمَانِ إِلَّا صَدَقَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النُّعْمَانِ إِلَّا صَدَقَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ .
ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اللہ کے لیے محبت کی، اللہ کے لیے بغض رکھا، اللہ کے لیے دیا اور اللہ کے لیے روکا، اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نعمان سے صدقہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور منبہ بن عثمان اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نعمان سے صدقہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور منبہ بن عثمان اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ جَابِرٍ اللَّخْمِيُّ ، نَا مُنَبِّهُ بْنُ عُثْمَانَ ، نَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ . أَنَّ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : لَعَلَّكَ أَنْ يُنْسَأَ فِي أَجَلِكَ حَتَّى تَكُونَ مِمَّنْ يُؤَمَّرُ عَلَى عَشَرَةٍ حِينَ يَسْكُنُ النَّاسُ الْكُفُورَ ، فَإِيَّاكَ أَنْ تُؤَمَّرَنَّ عَلَى عَشَرَةٍ فَمَا فَوْقَ ذَلِكَ ؛ فَإِنَّهُ لَا يُقَامُ رَجُلٌ عَلَى عَشَرَةٍ فَمَا فَوْقَ ذَلِكَ إِلَّا أَتَى اللهَ مَغْلُولًا يَدُهُ إِلَى عُنُقِهِ ، وَلَا يَفُكُّهُ مِنْ غُلِّهِ ذَلِكَ إِلَّا عَدْلٌ إِنْ كَانَ عَدَلَ بَيْنَهُمْ ، وَلَا تَعْمُرَنَّ الْكُفُورَ ؛ فَإِنَّ عَامِرَ الْكُفُورِ كَعَامِرِ الْقُبُورِ .
I " لَا يُرْوَى I " مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ I " عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو .
I " لَا يُرْوَى I " مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ I " عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو .
ترجمہ
شریح بن عبید حضرمی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ہو سکتا ہے تمہاری عمر دراز کر دی جائے، یہاں تک کہ تم ان لوگوں میں ہو جاؤ جنہیں دس آدمیوں پر امیر بنایا جاتا ہے، جب لوگ دیہاتوں میں سکونت اختیار کر لیں گے۔ پس خبردار! کہیں تمہیں دس یا اس سے زیادہ آدمیوں پر امیر نہ بنا دیا جائے، کیونکہ جو آدمی دس یا اس سے زیادہ پر حاکم بنایا جاتا ہے وہ اللہ کے حضور اس حال میں آئے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن کے ساتھ طوق میں جکڑا ہوگا، اور اسے اس طوق سے صرف عدل ہی چھڑائے گا، بشرطیکہ اس نے ان کے درمیان انصاف کیا ہو۔ اور دیہاتوں کو آباد نہ کرنا، کیونکہ دیہاتوں کو آباد کرنے والا قبروں کو آباد کرنے والے کی طرح ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث «مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ» کے الفاظ کے ساتھ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں صفوان بن عمرو منفرد ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث «مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ» کے الفاظ کے ساتھ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں صفوان بن عمرو منفرد ہیں۔“
حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ الْهَيْصَمِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَرَجِ الرِّيَاشِيُّ ، نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ قَرِيبٍ الْأَصْمَعِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ . عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ .
ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”خوارج جہنم کے کتے ہیں۔“