ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے کا کیا مطلب ہے؟
- ۞ کیا روزے رکھ کر بالوں میں منہدی لگانا جائز ہے ؟
- ۞ جسے رمضان کی آمد کا علم طلوعِ فجر کے بعد ہو وہ کیا کرے ؟
- ۞ جو فجر کی اذان سن کر مسلسل کھاتا رہےاس کا حکم؟
- ۞ بھول کر کھانے پینے والے شخص کا کیا حکم ہے ؟
- ۞ روزہ دار اگر لعاب نگل لے تو حکم کیا ہے ؟
- ۞ آدمی جس ملک میں مقیم ہو اس کے مسلمانوں کے ساتھ صوم رکھے
- ۞ روزہ رکھ کر ایرکنڈیشن میں بیٹھنا جبکہ یہ رطوبت پیدا کرتا ہو ؟
- ۞ جب کلی کرتے ہوئے پانی منہ میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
- ۞ روزہ کب واجب ہوتا ہے ؟
- ۞ روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ جماع کا شرعی حكم
- ۞ رمضان میں روزہ کے فاسد ہونے کے ڈر سے مسواک نہ کرنا کیسا ہے؟
- ۞ بارہ تیرہ سالہ لڑکی اگر روزہ نہ رکھے، اس کا حکم
- ۞ جب آدمی روزے میں بیوی سے زبردستی جماع کرے اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ کیا صبح صادق کے بعد روزہ دار منجن سے برش کر سکتا ہے؟
- ۞ روزے کا اجتماعی فائدہ کیا ہے؟
- ۞ جب روزہ دار کو دن میں احتلام ہو جائے تو کیا کرے؟
- ۞ کیا رمضان کے دن میں خون کا عطیہ کرنا جائز ہے؟
- ۞ روزہ دار کے لئے افضل اور واجب کون سی چیز ہے ؟
- ۞ روزہ دار کو اگر قے ہو تو کیا حکم ہے ؟
- ۞ کیا رمضان کے دن میں بطور علاج انجکشن لگوایا جا سکتا ہے؟
- ۞ افطار کے دسترخوان پر اسراف کرنا کیسا ہے؟
- ۞ ملازم اگر ڈیوٹی کے وقت کام چھوڑ کر سو جائے تو کیا حکم ہے؟
- ۞ کیا روزہ دار خوشبو استعمال کر سکتا ہے؟
- ۞ جو انسان دن بھر سوئے اس کے روزے کا کیا حکم ہے ؟
- ۞ جب روزہ دار فجر کی اذان سننے کے بعد کچھ پی لے تو کیا حکم ہے؟
- ۞ ۔ ماہِ شوال کے بعد شوال کے چھ دنوں کے صیام کی قضا کا حکم
- ۞ ۔ قضاء رمضان، شوال کے چھ دنوں کے صیام کا بدل نہیں ہو سکتا
- ۞ جہاں سورج دس بجے غروب ہوتا ہو وہ افطار کب کریں ؟
- ۞ مساجد میں تراویح چار رکعتوں کو ایک سلام کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
- ۞ اسکند نافیہ اور اس کے اوپر شمال کے ممالک کے لوگ روزہ کیسے رکھیں؟
- ۞ نفسیاتی مرض ، اعصابی اضطراب میں مبتلا شخص کا روزہ
- ۞ حمل کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا بعد میں روزے رکھے کیا درست کیا؟
- ۞ جو رمضان کے ایک دن کا صوم قصداً چھوڑ دے اس کا حکم؟
- ۞ کیا مسافر کو رمضان میں روزہ توڑنے کی اجازت ہے؟
- ۞ مسجد میں عورتوں کی پہلی صف کون سی ہو گی؟
- ۞ انتقال کے بعد فوت شدہ کی طرف سے روزے رکھنا
- ۞ عوت کا روزہ کی خاطر حیض روکنے کی گولیاں استعمال کرنا
- ۞ کیا روزوں کی قضاء کو موسم سرما تک موخر کر سکتے ہیں؟
- ۞ کیا تراویح میں ترتیب وار قرآن پڑھنا ضروری ہے ؟