دلہن کا خاوند کے لیے بناو سنگھار کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ دلہن کے لیے بیوٹی بکس کا استعمال سوال : ایک لڑکی یا نئی دلہن اپنے خاوند کے لیے سرخی وغیرہ یعنی بیوٹی بکس استعمال کر سکتی ہے؟ دلیل سے واضح کریں۔ جواب : صحیح حدیث سے عورت کا خوشبو لگانا ثابت ہے اور عورتوں کی خوشبو ایسی ہوتی […]
اولاد کی خواہش میں شادی کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ اولاد کی تمنا میں شادی کرنا سوال : کیا اولاد کی آرزو کے لیے شادی کرنا جائز ہے؟ کتاب و سنت سے وضاحت کریں۔ جواب : شادی کے بعد خاوند اور بیوی کی بڑی آرزو اور تمنا نیک اولاد کا حصول ہے اور یہ ایک فطری امر ہے۔ […]
شادی کے فنگشن میں گانا بجانا اور موسیقی
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ شادی کی تقریب میں بینڈ باجے سوال : کیا شادی کی تقریبات میں بینڈ باجوں کا اہتمام کرنا مسلمان کے لیے جائز ہے؟ مہربانی فرما کر کتاب و سنت سے جواب دیں۔ جواب : گانا بجانا اور موسیقی وغیرہ شرعی طور پر حرام ہے اور اس کو بطور […]
فرض نماز کی جگہ پر سنتیں پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ فرض نماز کی جگہ سنتوں کی ادائیگی سوال: جہاں فرض نماز پڑھی ہو وہاں سنتیں پڑھنا کیسا ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں ؟ جواب : جس وقت فرض نماز ادا کر لی جائے تو نوافل ادا کرنے کے لیے جگہ بدل لینا چاہیے […]
اقامت کے بعد سنتیں پڑھنے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ایک شخص فجر کی سنتیں پڑھ رہا ہے کہ اقامت کہہ دی جاتی ہے وہ سنتیں پوری کرے یا پھر سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو جائے ؟ جواب : جب فرض نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو فرض کے علاوہ کوئی نماز […]
فجر کی سنتوں کے بعد دائیں کروٹ لیٹنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : فجر کی سنتوں کے بعد بعض بھائی لیٹ جاتے ہیں، کیا ایسا کرنا سنت ہے اور اس کی دلیل کیا ہے ؟ جواب : فجر کی سنتوں کے بعد دائیں کروٹ لیٹنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ صحیح بخاری میں امام بخاری […]
ظہر سے پہلے چار کی بجائے دو سنتیں پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ہمارے ہاں بعض افراد ظہر سے پہلے چار کی بجائے دو سنتیں پڑھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں یہ بھی جائز ہے کیا یہ درست ہے؟ جواب : ظہر کی فرض نماز سے پہلے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار رکعات پڑھتے اور کبھی دو رکعت […]
خطبہ جمعہ شروع کرنے کی شرائط
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ خطبہ جمعہ کا اہتمام سوال : کیا کسی مسجد میں خطبہ جمعہ شروع کرنے کی شرائط ہیں ؟ کیا کسی حدیث میں تصریح ہے کہ کتنی بڑی بستی ہو اور کتنی تعداد میں لوگ موجود ہوں تو خطبہ جمعہ کا اہتمام کیا جائے ؟ جواب : جمعہ کی […]
علاقائی زبانوں میں خطبہ جمعہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جمعہ کے دونوں خطبوں میں عربی کے علاوہ اور کوئی زبان استعمال کر کے مخاطبین کو مسائل سمجھائے جا سکتے ہیں ؟ صحابہ کرام مختلف علاقوں میں پھیلے ہوئے تھے، انھوں نے وہاں جا کر کون سی زبان استعمال کی تھی ؟ اس مسئلہ کی […]
نماز جمعہ کی کل رکعتیں
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز جمعہ کی کل رکعتیں کتنی ہیں اور کس ترتیب سے پڑھی جاتی ہیں ؟ کتاب و سنت کی روشنی میں وظاحت کریں۔ جواب : نماز جمعہ کی صرف دو رکعتیں فرض ہیں اور ان سے پہلے جمعہ کے نام سے سنن ثابت نہیں البتہ نوافل […]
نماز جمعہ کا صحیح وقت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا جمعہ کا دن زوال ہے؟ اگر زوال کا وقت جمعہ کے دن 12:38 ہو اور مسجد میں خطبہ 12:30 پر شروع ہو تو کیا ایسی مسجد میں خطبہ سے پہلے سنتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا امام صاحب کا اتنی جلدی خطبہ دینا درست […]
جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت سوال : جمعہ مبارک کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی کیا فضیلت ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جواب : ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
جمعہ کے روز عید آنے پر جمعہ کی رخصت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کے جمعہ روز عید آ جائے تو کیا جمعہ ادا نہ کرنے کی رخصت شرعی طور پر ہے؟ جواب : اگر جمعہ کے روز عید آ جائے تو عید کی نماز ادا کی جائے گی البتہ جمعہ کے بارے میں اختیار ہے جو پڑھنا چاہے […]