وکالت کی شرطیں
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وکالت : وکالت کی شرطیں وکالت کی شرطیں حسب ذیل ہیں : (1) اس چیز میں کسی کو وکیل بنایا جائے جو مؤکل (وکیل بنانے والے) کی ملکیت ہو۔ (2) اس چیز میں کسی کو وکیل اور نائب بنایا جائے جسے نافذ کرنا اور عمل میں لانا وکیل کے […]
وکیل کا مؤکل کے مال سے کچھ لینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وکیل کا مؤکل کے مال سے کچھ لینا سوال : ایک آدمی کسی دوسرے آدمی کا مال بیچتا ہے، یعنی وہ اس کو مال دیتا ہے کہ وہ اپنی جان پہچان کی وجہ سے اسے فروخت کر دے، یہ آدمی (وکیل) قیمت زیادہ کر دیتا ہے اور اضافہ خود […]
وکیل کا رسید پر حقیقی رقم سے زیادہ رقم درج کرنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وکیل کا رسید پر حقیقی رقم سے زیادہ رقم درج کرنا مسلمان کو چاہیے کہ وہ معاملات میں سچائی اپنائے۔ جھوٹ بولنا اور ناحق لوگوں کا مال کھانا جائز نہیں، لہٰذا آدمی جس کو کوئی چیز خریدنے کے لیے بھیجے تو اس کے لیے اس کی قیمت خرید سے […]
جھگڑے میں وکیل
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جھگڑے میں وکیل جھگڑے میں وکیل پر اعتماد کیا جاتا ہے اور اسے امین خیال کیا جاتا ہے، لہٰذا اس کو اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے اور شرعی طریقوں سے اپنے مؤکل کا دفاع کرنا چاہیے۔ کوئی دنیاوی لالچ اس کو باطل مخاصمت میں داخل نہ کر دے۔ حدیث […]
زکاۃ نکالنے میں وکیل (نائب) بنانے کا جواز
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی زکاۃ نکالنے میں وکیل (نائب) بنانے کا جواز اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی انسان کسی کو فطرانہ نکالنے کے لیے اپنا نائب اور وکیل مقرر کرے، خواہ کوئی بھی عذر نہ ہو۔ یہ نیابت، چاہے فطرانہ نکالنے کے لیے ہو یا صاحب نصاب سے زکاۃ نکالنے کے […]
وکیل کا مؤکل کے مال سے بچ جانے والا مال رکھ لینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وکیل کا مؤکل کے مال سے بچ جانے والا مال رکھ لینا خواہ وہ اس کا والد ہی ہو آپ کے لیے وہ پیسے اپنے پاس رکھنا جائز نہیں جو اس رقم سے بچ جائیں، جو آپ کو آپ کے والد نے اشیاء ضر ورت خریدنے کے لیے دی […]
ترسیل زر کی صحیح صورت
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی حوالہ (ترسیل زر) ترسیل زر کی صحیح صورت ترسیل زر کی صحیح صورتیں دو ہیں : یا تو اسے درہموں کی صورت میں دوسری جگہ بھیجا جائے، پھر وہاں کا جو موجودہ ریٹ ہو اس کے مطابق انہیں تبدیل کر دیا جائے۔ یا پھر دوسرے ملک کی کرنسی پہلے […]
سودی بنکوں کے ذریعے رقم بھجنے اور وصول کرنے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی بنکوں کے ذریعے رقم بھجنے اور وصول کرنے کا حکم میں یہاں آپ کے لیے ایک اہم قاعدہ ذکر کرتا ہوں : جائز صورت میں بنکوں کے ساتھ معاملات کرنے میں کوئی حرج نہیں، مثلاً : میں ان سے خرید سکتا ہوں، پیسے تبدیل کروا سکتا ہوں، ان […]
ایک کرنسی سے دوسری کرنسی میں مال بھیجنے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ایک کرنسی سے دوسری کرنسی میں مال بھیجنے کا حکم ایک ملک کی کاغذی کرنسی کو دوسرے ملک کی کاغذی کرنسی میں تبدیل کرنا جائز ہے، چاہے دونوں کی مقدار مختلف ہو کیونکہ ان کی جنس مختلف ہے، لیکن اس شرط کے ساتھ کہ مجلس عقد میں ایک دوسرے […]
ضمانت (تاوان) اور انشورنس
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ضمانت (تاوان) اور انشورنس گھروں یا دکانوں میں ناگہانی حادثات کا مقابلہ کرتے وقت جو ضائع ہو جائے اس کا تاوان بھرنا گھروں اور دکانوں میں بلا ارادہ حادثات وغیرہ ہو جانے کی وجہ سے یا حادثے کا مقابلہ کرتے وقت کچھ سامان ضائع ہو جائے تو اس کی […]
بنک سے قرضہ لینے والے کی ضمانت دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بنک سے قرضہ لینے والے کی ضمانت دینا بنک سے سود کے ساتھ قرضہ لینا جائز نہیں، لہٰذا اس سے قرض لینے والے کی ضمانت دینا بھی جائز نہیں، کیونکہ یہ گناہ پر تعاون ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے۔ ارشاد ہے : «وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى […]
وقف شدہ چیز ضائع کرنے کا تاوان بھرنے کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وقف شدہ چیز ضائع کرنے کا تاوان بھرنے کا حکم ایسے شخص پر اس کا تاوان بھرنا لازمی ہے، فرض کریں کہیں کوئی برتن یا مسجد میں واٹر کولر وقف کیا گیا ہو، کوئی شخص اگر انہیں ضائع کر دے تو وہ ان کا تاوان بھرے گا اور گناہ […]
جو چیز جانور رات کو کھا جائیں اس کا تاوان
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جو چیز جانور رات کو کھا جائیں اس کا تاوان جانوروں کے مالکان کی ذمے داری ہے کہ وہ رات کو ان کی حفاظت کریں، جو وہ رات کو کھا جائیں تو ان کے مالک اس کی قیمت ادا کریں گے لیکن جو دن کو کھا جائیں تو اس […]
مالک کی اجازت کے بغیر پھل دار درخت کاٹنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مالک کی اجازت کے بغیر پھل دار درخت کاٹنا پھل دار درخت اس کے مالک کی اجازت کے بغیر کھانا حرام ہے، جو اسے کاٹے وہ اس کا مالی ہر جانہ ادا کرے گا، اسی طرح اگر کوئی کھجور کی ٹہنیاں کاٹے تو وہ علاقے کے حسب حال قیمت […]