رہ جانے والے روزوں کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں ایام ماہواری کی وجہ سے رمضان المبارک کے فوت ہونے والے روزوں کی قضاء نہیں دیتی رہی، اب ان کا شمار بھی مشکل ہے، اس بارے میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : میری اسلامی بہن! تحری (دو چیزوں […]
قضاء بھی لازم ہے اور کفارہ بھی
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سن بلوغت کو پہنچنے کی معروف علامتوں کے اعتبار سے میں دس سال کی عمر تک بالغ ہو گئی، بلوغت کے پہلے سال ہی میں نے رمضان المبارک کو پا لیا۔ کسی عذر کے بغیر محض اس بناء پر کہ مجھے […]
عورت کا غسل جنابت میں بالوں کو تر کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا عورت غسل جنابت میں اپنے سر کے بال تر کرے یا تر نہ بھی کرے تو غسل ہو جائے گا ؟ اس مسئلے کو احادیث کی روشنی میں اس طرح واضح کریں کہ کوئی ابہام باقی نہ رہے اور ساتھ غسل کا نبوی طریقہ بھی […]
زیوارت پر زکوٰۃ
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا اس سونے پر زکوٰۃ فرض ہے جسے عورت صرف اپنی زیب و زینت اور استعمال کے لئے سنبھال رکھتی ہے اور وہ تجارتی مقاصد کے لئے نہیں ہے ؟ جواب : زیورات اگر تجارتی مقاصد کے لئے نہ ہوں تو […]
عورت کا مرد کو دیکھنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ٹیلی ویژن پر یا عام حالات میں عورت کا مرد کو دیکھنا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے ؟ جواب : ٹیلی ویژن پر یا عام حالات میں عورت کا مرد کو دیکھنا دو حال سے خالی نہیں۔ ① شہوت اور لطف […]
عورتوں کا اجنبی (غیر محرم ) مردوں کو دیکھنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورتوں کا اجنبی مردوں کو دیکھنا شرعاً کیسا ہے؟ جواب : اجنبی مردوں کی تصویریں دیکھنے کے بارے میں ہم عورتوں کو یہ نصیحت کرتے ہیں کہ سب سے بہتر بات یہ ہے کہ مرد و زن ایک دوسرے کو نہ […]
جنات سے بچاؤ کے لیے بچوں کے پاس چھری یا لوہے کی چیز رکھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : جنات سے بچاؤ کے لیے بچوں کے پاس چھری یا لوہے کی چیز رکھنا کیسا ہے ؟ جواب : یہ عملی طور پر درست نہیں اور شرعی طور پر اس کی کوئی صحیح بنیاد موجود نہیں۔ شرعی طریقہ یہ ہے کہ بچوں کو شیطان کے شر […]
خاندانی منصوبہ بندی کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : خاندانی منصوبہ بندی کا کیا حکم ہے ؟ جواب : خاندانی منصوبہ بندی موجودہ دور کا اہم ترین مسئلہ ہے، اس بارے میں متعدد سوالات اس وقت ہمارے سامنے ہیں۔ ممتاز علماء کے بورڈ (کمیٹی) نے اپنے گزشتہ اجلاس میں اس […]
شادی پہلے …………..!
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک رواج سا بن گیا ہے کہ لڑکی یا اس کا باپ لڑکے والوں کی طرف سے منگنی کا پیغام اس عذر کی بناء پر رد کر دیتے ہیں کہ ابھی لڑکی کو ثانوی یا یونیورسٹی کی سظح تک تعلیم مکمل […]
ہیرے جواہرات کے جڑاؤ والے زیورات پر زکوٰۃ
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایسے زیورات کی زکوٰۃ کس طرح ادا ہو گی جو خالص سونے کے نہیں بلکہ کئی طرح کے ہیرے، جواہرات اور نگینوں سے مرصع ہوں ؟ کیا سونے کے ساتھ ان ہیرے جواہرات کا وزن بھی شمار ہو گا ؟ کیونکہ […]
سچی توبہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: اگر کوئی نوجوان کسی لڑکی کے بہکاوے میں آ جائے اور وہ زنا کر بیٹھے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ کام اسلام میں جائز نہیں مگر پھر بھی شیطان کے بہکاوے میں آ جائے اور غلطی کا احساس ہونے پر سچے دل سے توبہ کر لے […]
عورت کے لئے تنگ اور سفید لباس پہننا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا عورت تنگ اور سفید لباس پہن سکتی ہے ؟ جواب : عورت کا غیر مردوں کے سامنے شاہراہوں یا مارکیٹوں میں ایسا تنگ لباس زیب تن کر کے جانا جو دیکھنے والوں کے لئے جسم کا عکاس ہو منع ہے […]
خاوند کا بیوی کو غسل مرگ دینا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ہم نے عوام الناس سے اکثر یہ سنا ہے کہ وفات کے بعد بیوی خاوند پر حرام ہو جاتی ہے، لہٰذا بیوی کی وفات کے بعد خاوند نہ تو بیوی کو دیکھ سکتا ہے اور نہ اسے لحد میں اتار سکتا […]
پازیب پہننے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورت کے لئے خاوند کے سامنے پازیب پہننے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : خاوند، عورتوں اور محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کے لیے پازیب پہننا جائز ہے کیونکہ پازیب کا شمار ایسے زیورات میں ہوتا ہے جنہیں خواتین […]