منبر کی تیسری سیڑھی پر خطبہ دینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ممبر کی تیسری سیڑھی پر کھڑے ہو کر خطبہ دینا جائز ہے؟ اگر جائز ہے، تو اس کی شرعی دلیل کیا ہے، یہ عمل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے یا خاصہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم؟ جواب : بعض احادیث میں نبی کریم […]

فجر کی سنتوں کی قضا کا طریقہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر فجر کی سنتیں جماعت سے پہلے ادا نہ کی جائیں تو کیا بعد میں پڑھ لی جائیں ؟ ازراہ کرم جواب عنایت فرما دیں۔ جواب : اگر کسی آدمی کی فجر کی سنتیں کسی سبب کے باعث فوت ہو جائیں یعنی وہ انہیں وقت پرادا […]

منفرد (اکیلے نمازی) کے ساتھ نماز میں شریک ہونا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی اکیلا شخص نماز پڑھ رہا ہو دوسرا اس کے ساتھ شریک ہو سکتا ہے ؟ جواب : اگر کوئی شخص اکیلا نماز پڑھ رہا ہو اور دوسرے شخص آکر اس کے ساتھ نماز میں شریک ہو جائیں تو جماعت کی صورت بن جاتی ہے، […]

نماز میں مقتدی کا امام کو لقمہ دینا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر نماز میں امام بھول جائے تو کیا مقتدی لقمہ دے سکتا ہے ؟ جواب : مسور بن یزید مالکی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں موجود تھا، آپ نماز میں قرأت کر رہے تھے۔ آپ نے […]

مقتدی کے لیے سورۂ فاتحہ کی قرأت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مقتدی امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھے گا یا صرف اپنی تنہا نماز میں ؟ قرآن و سنت سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب : صحیح احادیث کی رو سے امام، مقتدی اور منفرد سب کے لیے ہر نماز میں سورۂ فاتحہ پڑھنا لازمی ہے کیونکہ رسول […]

خطبہ جمعہ کے دوران سنتوں کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : خطبہ جمعہ کے دوران آنے والے افراد بیٹھ کر خطبہ سنیں یا پہلے دو رکعت ادا کریں؟ قرآن و حدیث سے مسئلہ بتا دیں۔ جواب : جب امام خطبہ جمعہ دے رہا ہو اور اس وقت کوئی آدمی آئے تو اسے دو رکعت پڑھے بغیر نہیں […]

جمعہ کے بعد سنتیں دو ہیں یا چار؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز جمعہ کے بعد دو رکعتیں پڑھی جائیں گی یا چار، مسئلہ کی رو سے صحیح کیا ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب : کتب احادیث کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں […]

خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے لئے الگ الگ خطیب

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر خطیب خطبہ جمعہ کے علاوہ کوئی دوسرا شخص نماز جمعہ کی امامت کروائے تو کیا نماز ہو جائے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا معمول تو یہی تھا کہ وہ خطبہ بھی خود ہی دیتے […]

بغیر کسی شرعی عذر کے گھر میں فرض نماز پڑھنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا بغیر کسی شرعی عذر کے گھر میں فرض نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : تندرست اور غیر معذور آدمی پر فرض نماز باجماعت ادا کرنا ضروری ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ﴿وَارْكَعُوْا مَعَ الرَّاكِعِيْنَ﴾ [ البقرة : 43 ] ”رکوع کرنے والوں کے […]

دوران نماز جیب میں تصویر والے نوٹ ہونے سے نماز ہوجاتی ہے؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ دوران نماز جیب میں روپے سوال : دوران نماز اکثر ہماری جیبوں میں تصویر والے نوٹ ہوتے ہیں، اس سے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ جواب : اس بات میں قطعاً شبہ نہیں کہ جاندار کی تصویر شرعاً حرام ہے اور اس پر نصوص قطعیہ، صحیحہ اور […]

عورت کے لیے عورتوں کی امامت کروانا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا عورت دیگر خواتین کی امامت کروا سکتی ہے ؟ جواب : ایک عورت دوسری عورتوں کی جماعت کروا سکتی ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ باقی عورتوں کے وسط میں کھڑی ہو، اس کی شرح میں علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ […]

امام کا نماز ظہر میں جہراً قرات کرنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں کبھی کبھار ایک یا دو آیات صحابہ رضی اللہ عنہم کو سناتے تھے۔ اگر یہ صحیح ہے تو اب اس پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا ؟ اور کیا […]

مسافر آدمی کی مقیم افراد کو جماعت کروانا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مسافر آدمی مقیم افراد کی جماعت کروا سکتا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب : اگر کوئی شخص کسی قوم کے ہاں مہمان بنے تو وہ ان کی اجازت کے بغیر امامت نہ کرائے۔ اگر وہ اجازت دے دیں تو انہیں نماز پڑھا سکتا ہے اور جب […]

مشرکانہ عقیدہ کے حامل امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مشرک امام کے پیچھے نماز سوال : کیا مشرکانہ عقیدہ کے حامل امام کے پیچھے نماز ادا کرنا صحیح و جائز ہے؟ جواب : قرآن مجید اور صحیح احادیث سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر، مشکل کشا […]

1 4 5 6 7 8 28
1