احرام تبدیل کرنے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا دھونے کی غرض سے احرام کا لباس تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟ جواب : احرام کا لباس دھونے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نہ اسے تبدیل کر کے نیا یا دھلا ہوا احرام باندھے میں کوئی حرج ہے۔

حیض کی حالت میں عمرے کا احرام باندھنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک خاتون دریافت کرتی ہے کہ وہ حیض میں مبتلا تھی۔ اس کے اہل خانہ نے عمرہ کرنے کا ارادہ کیا۔ اگر وہ گھر والوں کے ساتھ نہ جاتی تو گھر پر اکیلی رہ جاتی۔ لہٰذا وہ ان کے ساتھ عمرے […]

طہارت تک انتظار کرنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اس میں کوئی شک نہیں کہ طواف افاضہ حج کا رکن ہے۔ اگر کوئی عورت تنگی وقت کی بنا پر اسے چھوڑ دے اور اس کے لئے طہر تک انتظار کرنا بھی ممکن نہ ہو تو اس صورت میں شرعی حکم […]

والد کی طرف سے حج کرنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تقریباً دس سال قبل میرے والد صاحب کا انتقال ہوا۔ وہ تمام فرائض کے پابند تھے، مگر تنگ دستی کے سبب حج بیت اللہ نہ کر سکے، پھر یوں ہوا کہ مشیت الہیٰ سے میں تدریسی امور کی سرانجام دہی کے […]

قربانی کرنے والے کے لیے کنگھی کرنا

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر عورت قربانی کرنا چاہے تو کیا وہ سر میں کنگھی نہ کرے دریں حالت اگر وہ دس دن تک ایسا نہ کرے تو اسے شدید دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جواب : سیدہ ام سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے صحیح حدیث مروی ہے کہ […]

عشرہ ذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا عشرہ ذی الحجہ میں بالوں کو کنگھی کرنا جائز ہے ؟ جواب : ہاں احتیاط سے ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں، اگر کوئی بال گر گیا تو ضرر رساں نہیں ہو گا۔ اور قربانی کا ثواب بھی کم نہ ہو گا۔ اسی طرح اگر […]

عورت بوقت ضرورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے

فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : جب قربانی کا وقت ہو جائے اور گھر پر کوئی آدمی موجود نہ ہو تو اس صورت میں کیا عورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے ؟ جواب : ہاں اگر جانور ذبح کرنے کی دیگر شرائط پوری ہو رہی ہوں تو بوقت ضرورت عورت […]

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق کچھ روایات کی تحقیق

تحریر: ابوعبداللہ صارم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے کچھ روایات عام طور پر سنی سنائی جاتی ہیں، ان کی تحقیق پیش خدمت ہے : روایت نمبر ➊ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن الله وكل بقبري […]

سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت

تحریر: ابن الحسن محمدی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر یا ڈاڑھی کے سفید بالوں کو رنگ دینے کا حکم فرمایا ہے۔ یہ حکم استحباب پر محمول ہے۔ حدیث میں اس استحبابی عمل کو سیاہ خضاب سے سرانجام دینے کی ممانعت آئی ہے۔ اس ممانعت کا کیاحکم ہے ؟ سیاہ خضاب حرام ہے […]

غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

تحریر: حافظ ابویحییٰ نور پوری غنیۃ الطالبین، شیخ عبدالقادر جیلانی بن عبد اللہ بن جنکی دوست رحمہ اللہ (488-561ھ) کی تصنیف ہے۔ اس کی سند شیخ جیلانی رحمہ اللہ تک ”صحیح“ ہے، جیسا کہ : ➊ محدث عراق عمر بن علی بن عمر قزوینی رحمہ اللہ (683-750ھ) فرماتے ہیں : وجميع مؤلفات الإمام العارف محيي […]

بیماری کے سبب رونے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں بیمار ہوں اور کبھی کبھی اپنی المناک حالت پر غیر ارادی طور پر رونے لگتی ہوں۔ تو کیا اس طرح رونے کا مطلب اللہ تعالیٰ پر اعتراض اور اس کے فیصلے پر عدم رضا کا اظہار ہے ؟ نیز کیا […]

تصویر کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تصویر کا کیا حکم ہے ؟ اس کے متعلق کون کون سی احادیث وارد ہیں ؟ نیز کیا سایہ دار اور غیر سایہ دار تصویروں میں کوئی فرق ہے ؟ جواب : متحرک بالارادہ اشیاء مثلا انسان، جانور، پرندہ وغیرہ کی […]

أنت مني، وأنا منك روایت اور اس کی شرح

❀ سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا : أنت مني، وأنا منك ” آپ مجھ سے اور میں آپ سے ہوں۔ “ [صحيح البخاري : 4251] ↰ اس حدیث سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی […]

باب خیبر کا معاملہ

تحریر : ابن الحسن محمدی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی شجاعت و بسالت کا انکار کوئی کافر ہی کر سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں بہترین قوت بھی عطا فرمائی تھی۔ وہ بلاشبہ شیر خدا تھے۔ حقیقی ہیرو کو کسی جھوٹی فضیلت و منقبت کی ضرورت نہیں ہوتی، لیکن ہمیشہ سے لوگوں کا یہ […]

1 15 16 17 18 19 482
1