کیا امام شافعی امام ابوحنیفہؒ کی قبر پر گئے تھے؟
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا : إني لأتبرك بأبي حنيفة و أجي إليٰ قبره فى كل يوم . يعني زائرا . فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين و جئت إليٰ قبره و سألت الله تعالىٰ الحاجة عنده فما […]
وضو میں گردن اور جرابوں پر مسح
تصنیف : عمرو بن عبدالمنعم (الشامی)، ترجمہ و تحقیق: حافظ زبیر علی زئی وضو کی بدعات میں سےایک بدعت(سر اور کانوں کے مسح کے بعد ) گردن کا (الٹے ہاتھوں سے ) مسح کرنا (بھی) ہے۔بہت سے لوگ اس کام پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور اسے فرض یا سنت مؤکدہ سمجھتے ہیں، حالانکہ […]
سیدنا حسین ؓکے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد نبی کریم ﷺ نے سیدنا حسن بن علیؓ اور سیدنا حسین بن علیؓ کے بارے میں فرمایا: "ھما ریحانتاي من الدنیا” وہ دونوں دنیا میں سے میرے دو پھول ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۷۵۳) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((حسین مني و أنا من حسین، أحبّ اللہ من أحبّ حسیناً، […]
مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت
تحریر : حافظ زبیر علی زئی سوال : اگر اسلامی مملکت کے قیام کے لئے کوئی جماعت بنتی ہے اور اس کے امیر کے ہاتھ پر تمام ممبران جماعت بیعت (بیعت ارشاد) کرتے ہیں تو اس کی کیا شرعی حیثیت ہو گی ؟ (جائز، غلط، بدعت وغیرہ) ؟ [عبدالمتين، ماڈل ٹاون، لاهور] الجواب : از […]
طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَیْنَا: ایک مشہور من گھڑت قصہ
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : بعض علماء کرام نے لکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو انصار کی معصوم بچیاں درج ذیل اشعار گا رہی تھیں : طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا […]
"الجزء المفقود” کا جعلی نسخہ اور انٹرنیٹ پر اس کا رد
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ الحمد لله رب العالمين و الصلوٰة والسلام عليٰ رسوله الأمين، أما بعد : ❀ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : من يقل على مالم أقل فليتبوأ مقعده من النار ” جو شخص مجھ پر ایسی بات کہے جو میں نے نہیں […]
سیدنا ابو عبیدہ بن الجراحؓ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو عبیدہ عامر بن عبداللہ الجراح القرشی النہری المکیؓ سابقین اولین میں سے ہیں۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: ((إن لکلّ أمۃٍ أمینًا و إنّ أمیننا أیتھا الأمۃ أبو عبیدۃ بن الجراح)) بے شک ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اے (میرے) امتیو! بے شک ہمارا امین […]
نماز عصر کا وقت صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ حدیث : وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبى صلى الله عليه وسلم قال : أمني جبريل عند البيت مرتين….ثم صلى العصر حين كان كل شئ مثل ظله….. إلخ ”ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جبریل […]
بے اختیار خلیفہ کی حقیقت
تحریر:ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی جناب تنویر اختر صدیقی صاحب کی طرف سے ‘‘خلیفہ والی جماعت’’ کے متعلق ایک سوالنامہ موصول ہوا، چنانچہ اس سوالنامہ کے جوابات سے پہلے چند گزارشات پیش خدمت ہیں تاکہ اس وضاحت سے اس نو وارد فتنہ کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔ سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے […]
دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو
تحریر:حافظ ندیم ظہیر ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جس کا ہر دن پہلے سے زیادہ پر فتن ہوتا ہے۔ نت نئے اور لادینیت کی طرف لے جانے والے اسباب اجاگر ہو رہے ہیں اور یہ یقینی امر ہے کہ آدمی‘‘ ماحول’’ کے رنگ میں رنگا جاتا ہے یعنی وہ اپنے اردگرد کے ماحول […]
شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
تحریر: حافظ زبیر علی زئی عن أبي ھریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ : (( إن اللہ تجاوز عن أمتي ما وسوست بہ صدورھا مالم تعمل بہ أو تتکلم)) متفق علیہ۔(سیدنا) ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ نے میری امت کے ان وسوسوں […]
((إِنَّہٗ لَا یُسْتَغَاتُ بِيْ وَ إِنَّمَا یُسْتَغَاتُ بِاللّٰہِ)) کی تحقیق
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک دفعہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین نے عبداللہ بن اُبی سے تنگ آ کر ایک دوسرے کو کہا کہ آؤ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد رسی کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کی یہ بات سن کر […]
حبیب اللہ ڈیروی صاحب اور ان کا طریقۂ استدلال
تحریر:حافظ زبیر علی زئی الحمد للہ رب العالمین و الصلوٰۃ و السلامس علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد : اس مضمون میں حافظ حبیب اللہ ڈیروی حیاتی دیوبندی صاحب کی بعض مطبوعہ کتابوں میں سے بعض موضوع و مردود روایات باحوالہ پیشِ خدمت ہیں ۔ جن سے انہوں نے استدلال کیا ہے یا بطور حجت پیش […]
کیا خضر علیہ السلام اب تک زندہ ہیں؟
سوال : شیخ عبدالقادر جیلانی لکھتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے روایت کی : ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر سال خشکی اور تری والے (اشخاص) مکہ میں آ کر جمع ہوتے ہیں۔ تری اور خشکی والوں سے مراد حضرت الیاس علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام […]