امام ابن تیمیہ اور تقلید
سوال : محترم حافظ زبیر علی زئی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا پابند بنائے رکھے اور ہم سے اپنے دین کی خدمت لے ہماری طاقت کے مطابق۔ محترم حافظ صاحب چند سوالات ہیں مہربانی فرما کر ان کے جوابات مفصل دیئے جائیں۔ جوابات […]
ہرصدی میں مجدد والی حدیث
سوال: حدیث (ہر صدی کے سرے میں مجدد آئیں گے ) اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے متن اور رجال کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ (آصف اقبال راولپنڈی 5322830-0300) الجواب: امام ابو داؤدؒ فرماتے ہیں کہ: "حدثنا سلیمان بن داود المھر ي بحدثنا ابن وھب: أخبرني سعید بن أبي أیوب عن شراحیل […]
نفلی نماز گھر میں پڑھنے اور قیام اللیل کی فضیلت
ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر مصنف : امام ضیاء الدین المقدسی ❀ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے پتوں یا چٹائی سے ایک حجرہ بنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں نماز پڑھنے کے لئے باہر […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی عورت کا قصہ
تحریر : حافظ زبیر علی زئی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکا تہ : اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین محترم حافظ صاحب کچھ روایات لکھ کر بھیج رہا ہوں ان کی تحقیق درکار ہے۔ روایت نمبر ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں بچھو ڈس گیا۔ نماز سے فراغت […]
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد ارشاد باری تعالیٰ لَقَدْ رَضِیَ اللہُ عَنِ الْمُؤمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِاللہ مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تیری بیعت کر رہے تھے (الفتح:۱۸) ان جلیل القدر اور خوش قسمت صحابہ کرام میں سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ حافظ ذہبی رحمہ اللہ […]
ہدایت کا راستہ
تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ الشیخ عبدالمحسن العباد حفظہ اللہ کی کتاب ”شرح حدیث جبریل“ سے انتخاب ہدایت کا راستہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع پر ہی منحصر ہے۔ اللہ کی عبادت صرف اسی طریقے پر ہو گی جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لے آئے […]
دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنے کے بارے میں ایک روایت کی تحقیق
تحریر : فضیلہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سوال: ایک روایت میں آیا ہے کہ : "حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : تم میں سے جب کوئی شخص سایہ میں بیٹھا ہو پھر وہ سایہ جاتا رہے (یعنی اس پر دھوپ آجائے ) اور اس کے جسم […]
کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ موجود ہے؟
تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: محترم شیخ زبیر علی زئی صاحب”سورۃ الحدید کی چوتھی آیت کی روشنی میں یہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے ۔ کیا صحیح ہے؟اگر صحیح نہیں تو اس کی کیا دلیل ہے؟” (عبدالمتین ، ماڈل ٹاؤن، لاہور) الجواب: ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ […]
"حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں” روایت کی تحقیق
تحریر: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال: ”کچھ حدیثیں ارسال کر رہا ہوں، مہربانی فرما کر اسماء الرجال کی نظر میں (تحقیق کریں کہ) یہ روایات کیسی ہیں؟ نمبر1: حضرت اُ م فضل فرماتی ہیں ایک روز میں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں برس رہی تھیں۔ میں […]
ترکِ رفع یدین اور "تفسیر” ابنِ عباس
تحریر : ابوالاسجد محمد صدیق رضا (ایک دیوبندی شخص نے محترم ابوالاسجد محمد صدیق رضا حفظہ اللہ کو رفع یدین کے سلسلے میں ایک خط لکھا تھا جس کا انہوں نے مسکت جواب دیا۔ ویسے تو جس شخص نے یہ خط لکھا تھا، اس کی علمی حیثیت کچھ نہیں البتہ یہ دلائل آل تقلید کے […]
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب و فضائل
تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو الاعور سعید بن زید بن عمرو بن نفیل القرشی العدویؓ فرماتے ہیں کہ: "واللہ لقد رأیتني و إنَّ عمر لموثقي علی الإسلام قبل أن یسلم عمر، ولو أنَّ أُحدًا رفضّ للذي صنعتم بعثمان لکان محقوقاً أن یرفضّ” اللہ کی قسم ! مجھے وہ وقت یاد ہے […]
سیدنا زید بن حارثہ ؓ کا مقام و مناقب
تحریر:حافظ ندیم ظہیر ﴿ وَ اِذۡ تَقُوۡلُ لِلَّذِیۡۤ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِ اَمۡسِکۡ عَلَیۡکَ زَوۡجَکَ وَ اتَّقِ اللّٰہَ وَ تُخۡفِیۡ فِیۡ نَفۡسِکَ مَا اللّٰہُ مُبۡدِیۡہِ وَ تَخۡشَی النَّاسَ ۚ وَ اللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشٰہُ ؕ فَلَمَّا قَضٰی زَیۡدٌ مِّنۡہَا وَطَرًا زَوَّجۡنٰکَہَا لِکَیۡ لَا یَکُوۡنَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ حَرَجٌ فِیۡۤ اَزۡوَاجِ اَدۡعِیَآئِہِمۡ اِذَا قَضَوۡا مِنۡہُنَّ […]
طارق بن زیاد کا کشتیاں جلانے کا من گھڑت واقعہ
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بعض جھوٹے قصے عوام الناس میں مشہور ہیں مثلاً : ➊ خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا کے بارے میں مشہور ہے کہ جنگِ قادسیہ میں اُن کے چار بیٹے شہید ہو گئے تھے۔ یہ قصہ محمد بن الحسن بن زبالہ نے بیان کیا ہے، […]
"کلامي لا ینسخ کلام اللہ” والی روایت موضوع ہے
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال : ایک روایت میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : كلامي لا ينسخ كلام الله، وكلام الله ينسخ كلامي، وكلام الله ينسخ بعضه بعضا میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کرتا، اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ […]