ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 38

اِنَّکُمۡ لَذَآئِقُوا الۡعَذَابِ الۡاَلِیۡمِ ﴿ۚ۳۸﴾
بلاشبہ تم یقینا دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔ En
بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
En
یقیناً تم دردناک عذاب (کا مزه) چکھنے والے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ (پھر انہیں کہا جائے گا) آج تمہیں یقیناً درد ناک عذاب چکھنا پڑے گا۔