(آیت 39) {وَمَاتُجْزَوْنَاِلَّامَاكُنْتُمْتَعْمَلُوْنَ:} یعنی ہم نے تم پر کوئی ظلم نہیں کیا، بلکہ تمھیں اسی کفرو شرک اور رسولوں کو جھٹلانے کی جزا مل رہی ہے جس کا ارتکاب تم کرتے رہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔