أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثنا مُحَمَّدٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " أَهْدَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَلَ أَبِي جَهْلٍ فِي هَدْيِهِ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ وَفِي رَأْسِهِ بُرَةٌ مِنْ فِضَّةٍ وَكَانَ أَبُو جَهْلٍ اسْتُلِبَ يَوْمَ بَدْرٍ " لَفْظَ حَدِيثِ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، وَفِي رِوَايَةِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ: " وَفِي أَنْفِهِ بُرَةٌ مِنْ ذَهَبٍ "، وَالْبَاقِي بِمَعْنَاهُ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ فِي كِتَابِ السُّنَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْهَالِ، وَرَوَاهُ يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، وَقَالَ فِي أَنْفِهِ بُرَةُ فِضَّةٍ؛ لِيَغِيظَ بِهِ الْمُشْرِكِينَ، وَاخْتُلِفَ فِيهِ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فَقِيلَ بُرَةُ فِضَّةٍ وَقِيلَ: مِنْ ذَهَبٍ ⦗٣٧٦⦘.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حدیبیہ کے سال ابوجہل کا اونٹ قربانی کیا، اس کے سر یعنی ناک میں چاندی کی نکیل تھی اور یہ ابوجہل سے بدر کے مقام پر چھینا گیا تھا۔
(ب) یزید بن زریع کی روایت میں ہے کہ اس کے ناک میں سونے کی نکیل تھی۔
(ج) محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ اس کے ناک میں چاندی یا سونے کی نکیل تھی۔
(ب) یزید بن زریع کی روایت میں ہے کہ اس کے ناک میں سونے کی نکیل تھی۔
(ج) محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ اس کے ناک میں چاندی یا سونے کی نکیل تھی۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الْهَاشِمِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الْمُسْتَعِينِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: كُنْتُ أَرَى أَنَّ هَذَا مِنْ صَحِيحِ حَدِيثِ ابْنِ إِسْحَاقَ فَإِذَا هُوَ قَدْ دَلَّسَهُ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ لَا أَتَّهِمُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ عَلِيٌّ: فَإِذَا الْحَدِيثُ مُضْطَرِبٌ قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ.
حافظ ثناء اللہ
علی بن المدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں سمجھتا تھا کہ یہ ابن اسحاق کی صحیح حدیث میں سے ہے، لیکن معلوم ہوا کہ انہوں نے اس میں تدلیس کی ہے؛ محمد بن اسحاق کہتے ہیں: مجھے اس شخص نے بیان کیا جس پر میں تہمت نہیں لگاتا، وہ ابن ابی نجیح سے، وہ مجاہد سے اور وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے۔ علی بن المدینی کہتے ہیں: تو یہ حدیث مضطرب ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَرُوذِيُّ، ثنا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى فِي هَدْيِهِ بَعِيرًا كَانَ لِأَبِي جَهْلٍ فِي أَنْفِهِ بُرَةٌ مِنْ فِضَّةٍ وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ إِلَّا أَنَّهُمْ يَرَوْنَ أَنَّ جَرِيرَ بْنَ حَازِمٍ أَخَذَهُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثُمَّ دَلَّسَهُ فَإِنْ بَيَّنَ فِيهِ سَمَاعَ جَرِيرٍ مِنَ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ صَارَ الْحَدِيثُ صَحِيحًا، وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رَوَاهُ مَنْصُورٌ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِيهِ ذِكْرُ الْبُرَةِ.
حافظ ثناء اللہ
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے قربانی میں اونٹ ذبح کیا، جو ابوجہل کا تھا، اس کی ناک میں چاندی کی نکیل تھی۔
یہ سند صحیح ہے، البتہ محدثین کا خیال ہے کہ جریر بن حازم نے یہ روایت محمد بن اسحاق سے لی، پھر اس میں تدلیس کی؛ اگر اس میں جریر کا ابن ابی نجیح سے سماع ثابت ہو جائے تو حدیث صحیح ہو جائے گی۔ واللہ اعلم۔
یہ سند صحیح ہے، البتہ محدثین کا خیال ہے کہ جریر بن حازم نے یہ روایت محمد بن اسحاق سے لی، پھر اس میں تدلیس کی؛ اگر اس میں جریر کا ابن ابی نجیح سے سماع ثابت ہو جائے تو حدیث صحیح ہو جائے گی۔ واللہ اعلم۔
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قُوهِيَارَ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " سَاقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِائَةَ بَدَنَةٍ فِيهَا جَمَلٌ لِأَبِي جَهْلٍ " وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَاخْتُلِفَ عَلَيْهِ فِي مَتْنِهِ وَفِيمَا ذَكَرْنَا كِفَايَةٌ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کے لیے سو اونٹ چلائے، ان میں ابوجہل کا اونٹ بھی تھا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَا: أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " نُحِرَ أَوْ نَحَرَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ سَبْعِينَ بَدَنَةً فِيهَا جَمَلُ أَبِي جَهْلٍ فَلَمَّا صُدَّتْ عَنِ الْبَيْتِ حَنَّتْ كَمَا تَحِنُّ إِلَى أَوْلَادِهَا ".
حافظ ثناء اللہ
مقسم سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حدیبیہ کے دن ستر اونٹ نحر کیے، اس میں ابوجہل کا بھی اونٹ تھا۔ جب ان کو بیت اللہ سے روک دیا گیا تو وہ ایسے رو رہے تھے جیسے اونٹنی اپنے بچے کے اشتیاق میں آواز نکالتی ہے۔
وَرَوَاهُ هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى فِي حَجَّتِهِ مِائَةَ بَدَنَةٍ فِيهَا جَمَلٌ كَانَ لِأَبِي جَهْلٍ فِي رَأْسِهِ بُرَةٌ مِنْ فِضَّةٍ " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا هُشَيْمٌ فَذَكَرَهُ. ⦗٣٧٧⦘ وَرَوَاهُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى مَرَّةً أُخْرَى.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے حج میں سو قربانیاں پیش کیں، جس میں ابوجہل کا اونٹ بھی تھا، اس کے سر یعنی ناک میں چاندی کی نکیل تھی۔
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي طَاهِرٍ الدَّقَّاقُ بِبَغْدَادَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْآدَمِيُّ، أنا أَبُو قِلَابَةَ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، وَأَبُو نُعَيْمٍ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى مِائَةَ بَدَنَةٍ فِيهَا جَمَلٌ لِأَبِي جَهْلٍ فِي أَنْفِهِ بُرَةٌ مِنْ فِضَّةٍ "، وَرَوَاهُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ فِي الْمُوَطَّأِ مُرْسَلًا وَفِيهِ قُوَّةٌ لِمَا مَضَى.
حافظ ثناء اللہ
مقسم، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سو قربانیاں دیں، اس میں ابوجہل کا اونٹ بھی تھا اور اس کی ناک میں چاندی کی نکیل تھی۔
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى جَمَلًا كَانَ لِأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ فِي حَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ " وَقَدْ رَوَاهُ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ.
حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حج یا عمرہ میں ابوجہل بن ہشام کا اونٹ قربان فرمایا۔
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو النَّضْرِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفَقِيهُ بِالطَّابَرَانِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ الْأَخْرَمُ، بِنَيْسَابُورَ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِيُّ الْحَافِظُ وَأَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْخُسْرَوْجِرْدِيُّ قَالَا: أنبأ الْإِمَامُ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ مِنْ كِتَابِهِ الْأَصْلِ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى جَمَلًا لِأَبِي جَهْلٍ " قَالَ أَبُو حَازِمٍ: لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ سُوَيْدٍ الْحَدَثَانِيِّ وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُوَيْدٍ مِنَ الثِّقَاتِ غَيْرُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ بْنِ الْأَخْرَمِ وَأَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَحْمَدَ ثِقَةٌ غَيْرُ الْإِمَامِ أَبِي بَكْرٍ رَحِمَهُ اللهُ.
حافظ ثناء اللہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ابوجہل کا اونٹ قربان کیا۔
ابوحازم کہتے ہیں: اسے سوید حدثانی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور سوید سے ثقہ راویوں میں سے یعقوب بن یوسف بن اخرم اور احمد بن حسن بن عبدالجبار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد سے امام ابوبکر (اسماعیلی) رحمہ اللہ کے سوا کسی ثقہ نے روایت نہیں کیا۔
ابوحازم کہتے ہیں: اسے سوید حدثانی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور سوید سے ثقہ راویوں میں سے یعقوب بن یوسف بن اخرم اور احمد بن حسن بن عبدالجبار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد سے امام ابوبکر (اسماعیلی) رحمہ اللہ کے سوا کسی ثقہ نے روایت نہیں کیا۔