السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: جواز الذكر والأنثى في الهدايا باب: قربانی (ہدی) میں نر اور مادہ کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 10157
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَرُوذِيُّ، ثنا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى فِي هَدْيِهِ بَعِيرًا كَانَ لِأَبِي جَهْلٍ فِي أَنْفِهِ بُرَةٌ مِنْ فِضَّةٍ وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ إِلَّا أَنَّهُمْ يَرَوْنَ أَنَّ جَرِيرَ بْنَ حَازِمٍ أَخَذَهُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثُمَّ دَلَّسَهُ فَإِنْ بَيَّنَ فِيهِ سَمَاعَ جَرِيرٍ مِنَ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ صَارَ الْحَدِيثُ صَحِيحًا، وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رَوَاهُ مَنْصُورٌ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِيهِ ذِكْرُ الْبُرَةِ.حافظ ثناء اللہ
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے قربانی میں اونٹ ذبح کیا، جو ابوجہل کا تھا، اس کی ناک میں چاندی کی نکیل تھی۔
یہ سند صحیح ہے، البتہ محدثین کا خیال ہے کہ جریر بن حازم نے یہ روایت محمد بن اسحاق سے لی، پھر اس میں تدلیس کی؛ اگر اس میں جریر کا ابن ابی نجیح سے سماع ثابت ہو جائے تو حدیث صحیح ہو جائے گی۔ واللہ اعلم۔