أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيِّ، ثنا السَّاجِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي ⦗٦٧⦘ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَكَمِ الْقَسْمَلِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " تَجْزِي مِنَ السِّوَاكِ الْأَصَابِعُ ".، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، أَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ، يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: عَبْدُ الْحَكَمِ الْقَسْمَلِيُّ الْبَصْرِيُّ، عَنْ أَنَسٍ، وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ. وَقَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رَوَاهُ عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادٍ آخَرَ، عَنْ أَنَسٍ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”انگلیاں مسواک کی جگہ پر کفایت کر جاتی ہیں۔“
(ب) امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبدالحکم تسملی بصری، جو سیدنا انس رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایات بیان کرتا ہے، ”منکر الحدیث“ ہے۔
(ب) امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبدالحکم تسملی بصری، جو سیدنا انس رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایات بیان کرتا ہے، ”منکر الحدیث“ ہے۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو الضَّحَّاكِ بْنُ أَبِي عَاصِمٍ النَّبِيلُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا ابْنُ الْمُثَنَّى، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَجْزِي مِنَ السِّوَاكِ الْأَصَابِعُ ".، تَابَعَهُمَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ شُعَيْبٍ. تَفَرَّدَ بِهِ عِيسَى بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا.
حافظ ثناء اللہ
نصر بن انس اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انگلیاں مسواک کی جگہ پر کفایت کر جاتی ہیں۔“
اسے دونوں سندوں کے ساتھ صرف عیسیٰ (بن شعیب) نے روایت کیا ہے۔
اسے دونوں سندوں کے ساتھ صرف عیسیٰ (بن شعیب) نے روایت کیا ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَادِرٍ الْمَدَايِنِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَجْزِي الْأَصَابِعُ مَجْزَى السِّوَاكِ ". كَذَا وَجَدْتُهُ فِي كِتَابِ عِيسَى بْنِ شُعَيْبٍ، وَالْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ الْمُثَنَّى.
حافظ ثناء اللہ
نضر بن انس بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انگلیاں مسواک کی جگہ پر کفایت کر جاتی ہیں۔“
میں نے عیسیٰ بن شعیب کی کتاب میں اسے اسی طرح پایا ہے، اور ابن مثنیٰ کی حدیث میں محفوظ وہ روایت ہے جو آگے آ رہی ہے۔
میں نے عیسیٰ بن شعیب کی کتاب میں اسے اسی طرح پایا ہے، اور ابن مثنیٰ کی حدیث میں محفوظ وہ روایت ہے جو آگے آ رہی ہے۔
مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُثَنَّى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي بَعْضُ أَهْلِ بَيْتِي، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ رَغَّبْتَنَا فِي السِّوَاكِ فَهَلْ دُونَ ذَلِكَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ: " أُصْبُعَاكَ سِوَاكٌ عِنْدَ وُضُوئِكَ تُمِرُّهُمَا عَلَى أَسْنَانِكَ، إِنَّهُ لَا عَمَلَ لِمَنْ لَا نِيَّةَ لَهُ، وَلَا أَجْرَ لِمَنْ لَا حِسْبَةَ لَهُ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص جو بنی عمرو بن عوف کے قبیلے کا تھا، اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! بلاشبہ آپ نے ہمیں مسواک کی بڑی ترغیب دلائی ہے، کیا اس کا بدل کوئی اور چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تیری انگلیاں وضو کے وقت مسواک ہیں، ان دونوں کو اپنے دانتوں پر ملو، بیشک اس شخص کا کوئی عمل (قبول) نہیں جس کی نیت نہیں اور اس کے لیے کوئی اجر نہیں جو اللہ تعالیٰ سے اجر کی توقع نہ رکھے۔“
أَخْبَرَنَا الْأُسْتَاذُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي نَصْرٍ الصَّابُونِيُّ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَخْلَدِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدُونَ بْنِ خَالِدٍ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْحَمَّالُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ ثُمَامَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْإِصْبَعُ تَجْزِي مِنَ السِّوَاكِ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انگلی مسواک کی جگہ کفایت کر جاتی ہے۔“