السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ السِّوَاكِ بِالْأَصَابِعِ باب: انگلیوں کے ساتھ مسواک کرنا
حدیث نمبر: 178
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَادِرٍ الْمَدَايِنِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَجْزِي الْأَصَابِعُ مَجْزَى السِّوَاكِ ". كَذَا وَجَدْتُهُ فِي كِتَابِ عِيسَى بْنِ شُعَيْبٍ، وَالْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ الْمُثَنَّى.حافظ ثناء اللہ
نضر بن انس بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انگلیاں مسواک کی جگہ پر کفایت کر جاتی ہیں۔“
میں نے عیسیٰ بن شعیب کی کتاب میں اسے اسی طرح پایا ہے، اور ابن مثنیٰ کی حدیث میں محفوظ وہ روایت ہے جو آگے آ رہی ہے۔