کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: چوڑائی کے رخ مسواک کرنے کے حوالے سے وارد شدہ احادیث کا بیان
وَقَدْ رُوِيَ فِي الِاسْتِيَاكِ، عَرْضًا حَدِيثٌ لَا أَحْتَجُ بِمِثْلِهِ، أَنْبَأَهُ أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَدِيٍّ الْحِمْصِيُّ، ثنا ثُبَيْتُ بْنُ كَثِيرٍ الضَّبِّيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سََعِيدٍ عَنْ سَعِيدِِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بَهْزٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَا فِي هَذِهِ الرِّوَايَةِ،.
حافظ ثناء اللہ
چوڑائی کے بل مسواک کرنے کی حدیث بیان کی گئی ہے، میں اس جیسی حدیث سے دلیل نہیں لیتا۔
بہز بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اس طرح چوڑائی میں مسواک کرتے تھے، اس روایت میں اسی طرح ہے۔
بہز بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اس طرح چوڑائی میں مسواک کرتے تھے، اس روایت میں اسی طرح ہے۔
وَأَخْبَرَنَا الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الرَّازِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ رَبِيعَةَ الْقُرَشِيُّ الْمَدَنِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَكْثَمَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَاكُ عَرْضًا وَيَشْرَبُ مَصًّا، وَيَقُولُ: " هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ " لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ أَكْثَمَ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ بَهْزٍ: وَيَتَنَفَّسُ ثَلَاثًا، وَيَقُولُ: " هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ ". وَإِنَّمَا يُعْرَفُ بَهْزٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ. ذَكَرَهُ ابْنُ مَنِيعٍ، وَابْنُ مَنْدَهْ. فَأَمَّا رَبِيعَةُ بْنُ أَكْثَمَ فَإِنْهُ اسْتُشْهِدَ بِخَيْبَرَ.
حافظ ثناء اللہ
(الف) سیدنا ربیعہ بن اکثم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ چوڑائی کے بل مسواک کرتے تھے اور اس کو چوس کر پیتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ زیادہ ہضم کرنے والا بےحد مزے دار اور شفا یاب ہے۔“
(ب) اور بہز کی روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ تین سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ زیادہ ہضم کرنے والا اور بےحد مزے دار اور زیادہ شفا یاب ہے۔“
(ب) بہز صرف اسی حدیث سے پہچانے جاتے ہیں۔ رہے سیدنا ربیعہ بن اکثم رضی اللہ عنہ تو وہ غزوہ خیبر میں شہید ہو گئے تھے۔
(ب) اور بہز کی روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ تین سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ زیادہ ہضم کرنے والا اور بےحد مزے دار اور زیادہ شفا یاب ہے۔“
(ب) بہز صرف اسی حدیث سے پہچانے جاتے ہیں۔ رہے سیدنا ربیعہ بن اکثم رضی اللہ عنہ تو وہ غزوہ خیبر میں شہید ہو گئے تھے۔
وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ، فِي الْمَرَاسِيلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ الْقُرَشِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا شَرِبْتُمْ فَاشْرَبُوا مَصًّا، وَإِذَا اسْتَكْتُمْ فَاسْتَاكُوا عَرْضًا " وَأَخْبَرَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنا أَبُو الْحَسَنِ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم پیو تو چوس کر (گھونٹ گھونٹ) پیو اور جب تم مسواک کرو تو چوڑائی کے بل مسواک کرو۔“