کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: بوڑھے کا دل لمبی زندگی کی خواہش اور کثرتِ مال کی محبت میں جوان رہتا ہے
أخبرني أبو عمرو إسماعيل بن نُجَيد السُّلَمي، حدثنا علي بن الحسين (1) ابن الجُنَيد، حدثنا المُعافَى بن سليمان، حدثنا محمد بن سَلَمة، عن أبي عبد الرحيم، عن عبد الوهاب بن بُخْت، عن عبد الله بن ذَكْوان، عن الأعرج، عن أبي هريرة قال: قال رسولُ الله ﷺ: "قلب الشيخ شابٌّ على حبِّ اثنتَين: طولِ الحياة وكَثْرَةِ المال" (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7931 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7931 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت میں ہمیشہ جوان رہتا ہے: لمبی زندگی کی خواہش اور مال کی کثرت۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔
أخبرنا أبو بكر، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا إبراهيم بن حمزة، حدثنا عبد العزيز بن أبي حازم، عن كَثير بن زيد عن المطّلِب بن عبد الله، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "رُبَّ أشعثَ أغبَرَ ذي طِمْرَينِ، تَنبُو عنه (3) أَعيُنُ الناس، لو أقسَمَ على الله لأبَرَّه" (4).
هذا حديث صحيح الإسناد، أظنُّ مسلمًا أخرجه من حديث حفص بن عبد الله بن أنس (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7932 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، أظنُّ مسلمًا أخرجه من حديث حفص بن عبد الله بن أنس (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7932 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہت سے پراگندہ حال، گرد آلود اور دو پرانی چادروں والے ایسے (درویش) ہوتے ہیں جنہیں لوگوں کی آنکھیں (حقیر جان کر) دیکھنا پسند نہیں کرتیں، لیکن اگر وہ اللہ کے بھروسے پر قسم کھا لیں تو اللہ ان کی قسم کو ضرور پورا کر دے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، میرا گمان ہے کہ امام مسلم نے اسے حفص بن عبد اللہ بن انس کی حدیث سے روایت کیا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، میرا گمان ہے کہ امام مسلم نے اسے حفص بن عبد اللہ بن انس کی حدیث سے روایت کیا ہے۔